Zubeda Tariq Kay Kitchen Say Ferozsons

Zubeda Tariq Kay Kitchen Say

Rs.600 60000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Zubeda Tariq Kay Kitchen Say
Author
Ferozsons
Order your copy of Zubeda Tariq Kay Kitchen Say from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online.  ISBN: 9789690018182 Author: Zubaid Tariq Language: Urdu Binding: Paper Back Number of Pages: 206 Weight: 0.4 kg Category: Cooking  زبیدہ طارق کھانے کی ماہر ،مشہور معروف شخصیت جن کی تیار کی ہوئی تراکیب سے آپ اکثر ٹی وی پروگرامز میں متفید ہوتے رہتے ہیں فیروزسنز نے ان کی تراکیب کو اس کتاب میں یکجاکیا ہے جس میں مزے دار سبزیوں گوشت اور چاول سے بنی تراکیب کے ساتھ ساتھ حیدر آباد اور پنجاب کے ناشتوں اور روائیتی کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ساتھ ہی بچوں کے لیے مزے مزے کی من بھائی تراکیب اچار چٹنیاں ،چائینز کھانے ، ٹھنڈے میٹھے مشروبات اور میٹھے بھی شامل ہیں اس کتاب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ بعض خواتین کو ترلیب کے تناسب اور خاص طور پر اسے کتنے افراد کے لیے بنایا جاۓ اس سلسلے میں بڑی پریشانی ہوتی ہے. مسز طارق نے اس مسئلے خو بھی بہت حد تک حل کر دیا ہے ہر ترکیب کے شروع میں یہ ترکیب کتنے افراد کے لیے کافی ہوگی اس کا بیان موجود ہے تیار کریں داد پائیں Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Zubeda Tariq Kay Kitchen Say from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online. 

ISBN: 9789690018182
Author: Zubaid Tariq
Language: Urdu 
Binding: Paper Back 
Number of Pages: 206 
Weight: 0.4 kg
Category: Cooking 

زبیدہ طارق کھانے کی ماہر ،مشہور معروف شخصیت جن کی تیار کی ہوئی تراکیب سے آپ اکثر ٹی وی پروگرامز میں متفید ہوتے رہتے ہیں فیروزسنز نے ان کی تراکیب کو اس کتاب میں یکجاکیا ہے جس میں مزے دار سبزیوں گوشت اور چاول سے بنی تراکیب کے ساتھ ساتھ حیدر آباد اور پنجاب کے ناشتوں اور روائیتی کھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ساتھ ہی بچوں کے لیے مزے مزے کی من بھائی تراکیب اچار چٹنیاں ،چائینز کھانے ، ٹھنڈے میٹھے مشروبات اور میٹھے بھی شامل ہیں اس کتاب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ بعض خواتین کو ترلیب کے تناسب اور خاص طور پر اسے کتنے افراد کے لیے بنایا جاۓ اس سلسلے میں بڑی پریشانی ہوتی ہے. مسز طارق نے اس مسئلے خو بھی بہت حد تک حل کر دیا ہے ہر ترکیب کے شروع میں یہ ترکیب کتنے افراد کے لیے کافی ہوگی اس کا بیان موجود ہے تیار کریں داد پائیں

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com