Shaukat Thanvi - 3 Shahkar Kitabien شوکت تھانوی ۔ 3 شاہکار کتابیں Book Corner

Shaukat Thanvi - 3 Shahkar Kitabien شوکت تھانوی ۔ 3 شاہکار کتابیں

Rs.1,600 160000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Shaukat Thanvi - 3 Shahkar Kitabien شوکت تھانوی ۔ 3 شاہکار کتابیں
Author
Book Corner
Order your copy of Shaukat Thanvi - 3 Shahkar Kitabien شوکت تھانوی ۔ 3 شاہکار کتابیں from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair.  Author: Shaukat Thanvi ISBN No: N/A Book Pages: N/A Language: Urdu Category: Humour  تمنا تھی تو صرف یہ کہ میرا کلام کسی رسالے میں چھپ جائے۔ آخر یہ حسرت بھی پوری ہو گئی اور لکھنؤ کے ایک رسالے میں جس کے نام ہی سے اس کا معیار ظاہر ہے یعنی ’’ترچھی نظر‘‘ میری ایک غزل چھپ گئی۔ کچھ نہ پوچھیے میری خوشی کا عالم، میں نے وہ رسالہ کھول کر ایک میز پر رکھ دیا تھا کہ ہر آنے جانے والی کی نظر اس غزل پر پڑ سکے۔ مگر شامتِ اعمال کہ سب سے پہلے نظر والد صاحب کی پڑی اور انہوں نے یہ غزل پڑھتے ہی ایسا شور مچایا کہ گویا چور پکڑ لیا ہو۔ والدہ محترمہ کو بلا کر کہا ’’آپ کے صاحبزادے فرماتے ہیں کہہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہےترے کوچہ میں ہم جا کر ذلیل و خوار ہوتے ہیںمیں پوچھتا ہوں کہ یہ جاتے ہی کیوں ہیں۔ کس سے پوچھ کر جاتے ہیں۔ والدہ بے چاری سہم کر رہ گئیں اور خوف زدہ آواز میں بولیں ’’غلطی سے چلا گیا ہو گا‘‘(کچّا چٹّھا، آپ بیتی شوکت تھانوی، ص 77)چوٹی کے مزاح نگار شوکت تھانوی کی شاہکار کتابیں-----------------------------------------------------1- کچا چٹھا | کچھ یادیں کچھ باتیں | آپ بیتی شوکت تھانویمرتبہ: حکیم اعجاز حسین چانڈیو | قیمت 640 روپے2- شوکت تھانوی کے شاہکار خاکے | مع قاعدہ بے قاعدہمرتبہ: حکیم اعجاز حسین چانڈیو | قیمت 480 روپے3- لکھنؤ سے لاہور | شوکت تھانوی کے شاہکار مزاحیہ مضامینمرتبہ: حکیم اعجاز حسین چانڈیو | قیمت 480 روپےتین کتب قیمت: 1600 روپے Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Shaukat Thanvi - 3 Shahkar Kitabien شوکت تھانوی ۔ 3 شاہکار کتابیں from Urdu Book to get discount along with vouchers and chance to win books in Pak book fair. 

Author: Shaukat Thanvi
ISBN No: N/A 
Book Pages: N/A 
Language: Urdu 
Category: Humour 

تمنا تھی تو صرف یہ کہ میرا کلام کسی رسالے میں چھپ جائے۔ آخر یہ حسرت بھی پوری ہو گئی اور لکھنؤ کے ایک رسالے میں جس کے نام ہی سے اس کا معیار ظاہر ہے یعنی ’’ترچھی نظر‘‘ میری ایک غزل چھپ گئی۔ کچھ نہ پوچھیے میری خوشی کا عالم، میں نے وہ رسالہ کھول کر ایک میز پر رکھ دیا تھا کہ ہر آنے جانے والی کی نظر اس غزل پر پڑ سکے۔ مگر شامتِ اعمال کہ سب سے پہلے نظر والد صاحب کی پڑی اور انہوں نے یہ غزل پڑھتے ہی ایسا شور مچایا کہ گویا چور پکڑ لیا ہو۔ والدہ محترمہ کو بلا کر کہا ’’آپ کے صاحبزادے فرماتے ہیں کہ
ہمیشہ غیر کی عزت تری محفل میں ہوتی ہے
ترے کوچہ میں ہم جا کر ذلیل و خوار ہوتے ہیں
میں پوچھتا ہوں کہ یہ جاتے ہی کیوں ہیں۔ کس سے پوچھ کر جاتے ہیں۔ والدہ بے چاری سہم کر رہ گئیں اور خوف زدہ آواز میں بولیں ’’غلطی سے چلا گیا ہو گا‘‘
(کچّا چٹّھا، آپ بیتی شوکت تھانوی، ص 77)

چوٹی کے مزاح نگار شوکت تھانوی کی شاہکار کتابیں
-----------------------------------------------------

1- کچا چٹھا | کچھ یادیں کچھ باتیں | آپ بیتی شوکت تھانوی
مرتبہ: حکیم اعجاز حسین چانڈیو | قیمت 640 روپے
2- شوکت تھانوی کے شاہکار خاکے | مع قاعدہ بے قاعدہ
مرتبہ: حکیم اعجاز حسین چانڈیو | قیمت 480 روپے
3- لکھنؤ سے لاہور | شوکت تھانوی کے شاہکار مزاحیہ مضامین
مرتبہ: حکیم اعجاز حسین چانڈیو | قیمت 480 روپے
تین کتب قیمت: 1600 روپے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com 