Order your copy of Mazameen-E-Nehru مضامینِ نہرو published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Javahar Lal Nehru, Anand Narain Malla
ISBN No: N/A
Publisher: Nigarshat Publishers
Language: Urdu
Format: N/A
Category: Literature
یوں تو پنڈت جواہرلال نہرو ہر وقت کچھ نہ کچھ لکھتے ہی رہتے ہیں اور ان کے تمام مضامین کا ترجمہ کرنا کم از کم میرے لیے ناممکن بات ہے۔ اس لیے میں نے مناسب یہی سمجھا کہ صرف چند مضامین کا انتخاب کر کے ترجمہ کیا جائے۔ انہیں پڑھ کر ہمیں ان کی ذاتی کشش کا احساس ہوتا ہے اور وہ ہمارے لیے احترام کی حدود سے کہیں آگے بڑھ کر ہمارے دلوں میں اپنا گھر کر لیتے ہیں۔ وہ محض ہمارے سیاسی رہنما ہی نہیں رہتے بلکہ ایک ایسے رفیق بن جاتے ہیں جس سے ہم زندگی کے دکھ سکھ میں ایک ہم آہنگی محسوس کرنے لگتے ہیں۔ جن مضامین کو اس مجموعے میں شامل کیا گیا ہے وہ ان کتابوں سے لیے گئے ہیں۔
- Recent Essays And Writings.
- Eighteen Months In India.
- India And The World.
Your one-stop Urdu store www.urdubook.com