Tazkira Mashaikh Suharwardiya Qalandria - تذکرہ مشائخ سہروردیہ قلندریہ
Order your copy of Tazkira Mashaikh Suharwardiya Qalandria - تذکرہ مشائخ سہروردیہ قلندریہ published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Allama Md Naeem Tahir Suharwardi
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages: 400
Subject: Islam & Notes On Suharwardiya Qalandriya
Language: Urdu
علمائے ہند نے اسلام کی ترویج و اشاعت میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں، اسلام کو عام کرنے اور اس کی تعلیمات کو پھیلانے کے سلسلے میں علمائے سہروردیہ قادریہ کا جو حصہ رہا ہے۔ وہ کسی آنکھ سے پوشیدہ نہیں۔ انہوں نے دن رات کی محنت شاقہ سے اپنے اس فرض کو بخوبی ادا کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے مشقتیں اور صعوبتیں بھی اٹھائیں، مگر ایسے مشن اور کام سے سرموانحراف تک نہ کیا۔ یہ تاریخ اور تصوف پر لاجواب کتاب ہے۔ اس میں سلسلہ سہروردیہ قادریہ کے مایہ ناز مشائخ کا تذکرہ ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com