Kuffaar se Mushahibat (Aik Share`e o Tahqiqi Jaiza) ( کفار سے مشابہت (ایک شرعی و تحقیقی جائزہ Darussalam Publishers

Kuffaar se Mushahibat (Aik Share`e o Tahqiqi Jaiza) ( کفار سے مشابہت (ایک شرعی و تحقیقی جائزہ

Rs.100 10000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Kuffaar se Mushahibat (Aik Share`e o Tahqiqi Jaiza) ( کفار سے مشابہت (ایک شرعی و تحقیقی جائزہ
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Kuffaar se Mushahibat (Aik Share`e o Tahqiqi Jaiza) ( کفار سے مشابہت (ایک شرعی و تحقیقی جائزہ from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Nasir Bin Abdul Kareem Al AqalISBN No: 9789695742211-3Publish Date: 03/03/2015Language: Urdu Book Pages:72Weight: 0.1 kg Book Size: 12x17Color: 1 color    یہود و ہنود اپنی بھرپور منصوبہ بندی اور اور بےانتہا وسائل کے ساتھ اپنی گندی اور زہریلی ثقافت کے ذریعے مسلمانوں پر عمومی یلغار کر چکے ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ مسلمان اسی ظاہری چمک دمک سے مرعوب نظر آتے ہیں بلکہ اسے اپنانے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمانوں کو اغیار کی اندھی تقلید کرنے کے انجام سے خبر دار کیا جائے  اور انھیں مسلم تہذیب اختیار کرنے کے فوائد سے آگاہ کیاجائے۔  اسی سلسلہ میں ناصر بن عبدالکریم العقل نے ایک رسالہ ترتیب دیا جس کا اردو ترجمہ آپ کے سامنے ہے۔ ابو اسامہ محمد طاہر آصف نے اس کو اردو منتقل کرنے کے فرائض سرانجام دئیے۔ مصنف نے سب سے پہلے مشابہت کا صحیح مفہوم اور اس کے اصولوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کے بعد جن امور میں مشابہت سے روکا گیا ہےاور مشابہت کے احکام کو بیان کیا ہے۔ علاوہ ازیں مشابہت کفار سے متعلقہ دیگر اہم مضامین کو کتابچہ کا حصہ بنایا گیا ہے۔    Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Kuffaar se Mushahibat (Aik Share`e o Tahqiqi Jaiza) ( کفار سے مشابہت (ایک شرعی و تحقیقی جائزہ from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Nasir Bin Abdul Kareem Al Aqal
ISBN No: 9789695742211-3
Publish Date: 03/03/2015
Language: Urdu 
Book Pages:72
Weight: 0.1 kg 
Book Size: 12x17
Color: 1 color 

یہود و ہنود اپنی بھرپور منصوبہ بندی اور اور بےانتہا وسائل کے ساتھ اپنی گندی اور زہریلی ثقافت کے ذریعے مسلمانوں پر عمومی یلغار کر چکے ہیں۔ افسوس اس بات کا ہے کہ مسلمان اسی ظاہری چمک دمک سے مرعوب نظر آتے ہیں بلکہ اسے اپنانے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمانوں کو اغیار کی اندھی تقلید کرنے کے انجام سے خبر دار کیا جائے  اور انھیں مسلم تہذیب اختیار کرنے کے فوائد سے آگاہ کیاجائے۔  اسی سلسلہ میں ناصر بن عبدالکریم العقل نے ایک رسالہ ترتیب دیا جس کا اردو ترجمہ آپ کے سامنے ہے۔ ابو اسامہ محمد طاہر آصف نے اس کو اردو منتقل کرنے کے فرائض سرانجام دئیے۔ مصنف نے سب سے پہلے مشابہت کا صحیح مفہوم اور اس کے اصولوں پر روشنی ڈالی ہے۔ اس کے بعد جن امور میں مشابہت سے روکا گیا ہےاور مشابہت کے احکام کو بیان کیا ہے۔ علاوہ ازیں مشابہت کفار سے متعلقہ دیگر اہم مضامین کو کتابچہ کا حصہ بنایا گیا ہے۔   

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com