Order your copy of Islam ka Buhraan - اسلام کا بحران from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Bernad Delivas, Muhammad Ahsan Butt
Pages: 151
Language: Urdu
Format: Hard Cover
Category: Islam, Religion
اسلام تہزیبی اور جغرافیائی اعتبار سے دنیا کے ایک پسماندہ ترین خطے میں آیا۔ حضرت محمدﷺ نے جاہل عربوں کو دنیا کی اعلٰی ترین قوم بنا دیا اور انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسا جامع نظام پیش کیا جو روحانی اور مادی ہر دو اعتبار سے انسانی مسائل کے حل اور اس کے ارتقاء و ارتفاع کا ضامن ہے۔ مغرب نے ۱۹۴۲ء کے بعد اپنی موجودہ ترقی یافتہ سطح تک پہنچنے کے سفر کا آغاز کیا۔ اس وقت سے ہی مغربی مفکرین اسلام کے حوالے سے دوستانہ اور معاندانہ ہر طرح کی کتابیں لکھتے آئے ہیں۔ اب مغرب کے ایک اور سکالر برناڈ لیوس کی تازہ ترین کتاب
The Crisis of Islam, Holy War and Unholy Teror
کا ترجمہ اردو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔
Your one-stop Urdu store www.urdubook.com