Order your copy of Haj O Umra Ki Asan Kitab Pocket Size - (حج و عمرہ کی آسان کتاب (پاکٹ سائزpublished by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Prof. Raziuddin Ahmed Jamati Naqshbandi
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages: 224
Subject: Islam & Haj Umrah Pocket Size
Language: Urdu
اللہ رب العزت کے گھر کا طواف کرنا اور اس کے محبوب ﷺ کے دربار کی زیارت کرنا ہر مسلمان کی ابدی اور دلی خواہش ہے۔ وہ کتنے متبرک اور مقدس لمحات ہوتے ہیں، جب بندہ اپنے معبود حقیقی کے آگے جھکتا ہے۔ اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے، اور آقا ﷺ کے روضہ اقدس اور گنبد خضریٰ سے اپنی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچاتا ہے۔ اللہ کے گھر کی حاضری اور آقا ﷺ کی قدم بوسی کے کچھ آداب ہیں۔ جب تک ہم ان آداب کو نہ بجا لائیں گے، عبادت کا حقیقی مفہوم نہیں پا سکتے۔ زیرمطالعہ کتاب میں حج کی سعی اور عمرہ کی عبادت کو ادا کرنے کے آداب قلمبند کیے گئے ہیں۔ تاکہ ہماری حاضری مکمل حاضری ہو۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com