Assalato Wassalam Ala Rasool Allah اصلاۃ و اسلام علی رسول اللہ ﷺ Darussalam Publishers

Assalato Wassalam Ala Rasool Allah اصلاۃ و اسلام علی رسول اللہ ﷺ

Rs.850 85000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Assalato Wassalam Ala Rasool Allah اصلاۃ و اسلام علی رسول اللہ ﷺ
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Assalato Wassalam Ala Rasool Allah اصلاۃ و اسلام علی رسول اللہ ﷺ  from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Abu Abdullah Ibn Al-Qayyim Al-JauziaISBN No: 01020009Publish Date: 04/02/2016Language: Urdu Book Pages: 344Weight: 0.6 kg Book Size: 14x21 Color: 2 color  نبی ﷺ پر درود و سلام ` اللہ تعالیٰ کا حکم ہے جس کا انکار یا استخفاف کفر ہے اور اس کا اہتمام رسول اللہ ﷺ سے محبت اور والہانہ تعلق و وابستگی کا ذریعہ بھی ہے اور اس کی علامت اور دلیل بھی۔ لیکن وہ درود و سلام کون سا ہے اور اس کا طریقہ کیا ہے جس کا حکم مسلمانوں کو دیا گیا ہے اور جو محبت رسول ﷺ کا ذریعہ بھی ہے اور اس کی علامت بھی؟ زیرِ نظر کتاب اسی موضوع پر منفرد اور نہایت اہم کتاب ہے جو شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اس میں صلوٰۃ و سلام کے تقریباً ہر موضوع پر تفصیلی، مدلل اور واضح گفتگو ہے۔ جیسا کہ امام ابن القیم ؒ کا اسلوب ہے جو اہلِ علم میں معروف ہے۔   Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Assalato Wassalam Ala Rasool Allah اصلاۃ و اسلام علی رسول اللہ ﷺ  from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Abu Abdullah Ibn Al-Qayyim Al-Jauzia
ISBN No: 01020009
Publish Date: 04/02/2016
Language: Urdu 
Book Pages: 344
Weight: 0.6 kg 
Book Size: 14x21 
Color: 2 color

 نبی ﷺ پر درود و سلام ` اللہ تعالیٰ کا حکم ہے جس کا انکار یا استخفاف کفر ہے اور اس کا اہتمام رسول اللہ ﷺ سے محبت اور والہانہ تعلق و وابستگی کا ذریعہ بھی ہے اور اس کی علامت اور دلیل بھی۔ لیکن وہ درود و سلام کون سا ہے اور اس کا طریقہ کیا ہے جس کا حکم مسلمانوں کو دیا گیا ہے اور جو محبت رسول ﷺ کا ذریعہ بھی ہے اور اس کی علامت بھی؟ زیرِ نظر کتاب اسی موضوع پر منفرد اور نہایت اہم کتاب ہے جو شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ ؒ کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اس میں صلوٰۃ و سلام کے تقریباً ہر موضوع پر تفصیلی، مدلل اور واضح گفتگو ہے۔ جیسا کہ امام ابن القیم ؒ کا اسلوب ہے جو اہلِ علم میں معروف ہے۔  

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com