Labaik Ferozsons

Labaik

Rs.450 45000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Labaik
Author
Ferozsons
Order your copy of Labaik from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online.  ISBN: 9789690011251 Author: Mumtaz Mufti  Language: Urdu Binding: Hard Cover Number of Pages: 392 Weight: 0.2 kg Category: Islamic, Fiction  کالج کے دونوں میں “لبیک ” میرے ہاتھ لگ گئی.پڑھی توچڑھ گئی ہوش اڑا دیۓ نہ کالج جانے کی سدھ رہی نہ پتہ چلا کب دن گزرا.کب رات آگئی رات بھی آدھی بیت گئی .میں کتاب سےچیکاریا کتاب نے جسم زلز لے بھردیتے.بدن بوٹی بوٹی کردیا. خون اچھل اچھل کے پھنکاریں مارنے لگا.آنکھیں خون کشید کرتی جاتیں.آنسوؤں کی قطاریں لگ گئیں. ساری کتاب بھیگ گئی کتاب میں حج کے سفرکی روداد تھی حج مفتی جی نے کیا اور ثواب ساری مخلوق میں بانٹ دیا صرف ثواب ہی نہیں اپنے اندرکا طوفان بانٹ دیا..طوفان بھی کوئی ایسا ویسا ، بڑے بڑے پہاڑوں کو ڈبونے والا.طوفان نوح جیسا..سب پتھروں کی طرح میں بھی ڈوب گیا Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Labaik from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online. 

ISBN: 9789690011251 
Author: Mumtaz Mufti  
Language: Urdu 
Binding: Hard Cover 
Number of Pages: 392 
Weight: 0.2 kg 
Category: Islamic, Fiction 

کالج کے دونوں میں “لبیک ” میرے ہاتھ لگ گئی.پڑھی توچڑھ گئی ہوش اڑا دیۓ نہ کالج جانے کی سدھ رہی نہ پتہ چلا کب دن گزرا.کب رات آگئی رات بھی آدھی بیت گئی .میں کتاب سےچیکاریا کتاب نے جسم زلز لے بھردیتے.بدن بوٹی بوٹی کردیا. خون اچھل اچھل کے پھنکاریں مارنے لگا.آنکھیں خون کشید کرتی جاتیں.آنسوؤں کی قطاریں لگ گئیں. ساری کتاب بھیگ گئی کتاب میں حج کے سفرکی روداد تھی حج مفتی جی نے کیا اور ثواب ساری مخلوق میں بانٹ دیا صرف ثواب ہی نہیں اپنے اندرکا طوفان بانٹ دیا..طوفان بھی کوئی ایسا ویسا ، بڑے بڑے پہاڑوں کو ڈبونے والا.طوفان نوح جیسا..سب پتھروں کی طرح میں بھی ڈوب گیا

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com