Islam ka Buhraan - اسلام کا بحران Nigarshat Publishers

Islam ka Buhraan - اسلام کا بحران

Rs.350 35000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Islam ka Buhraan - اسلام کا بحران
Author
Nigarshat Publishers
Order your copy of Islam ka Buhraan - اسلام کا بحران from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Bernad Delivas, Muhammad Ahsan Butt  Pages: 151  Language: Urdu Format: Hard Cover Category: Islam, Religion  اسلام تہزیبی اور جغرافیائی اعتبار سے دنیا کے ایک پسماندہ ترین خطے میں آیا۔ حضرت محمدﷺ نے جاہل عربوں کو دنیا کی اعلٰی ترین قوم بنا دیا اور انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسا جامع نظام پیش کیا جو روحانی اور مادی ہر دو اعتبار سے انسانی مسائل کے حل اور اس کے ارتقاء و ارتفاع کا ضامن ہے۔ مغرب نے ۱۹۴۲ء کے بعد اپنی موجودہ ترقی یافتہ سطح تک پہنچنے کے سفر کا آغاز کیا۔ اس وقت سے ہی مغربی مفکرین اسلام کے حوالے سے دوستانہ اور معاندانہ ہر طرح کی کتابیں لکھتے آئے ہیں۔ اب مغرب کے ایک اور سکالر برناڈ لیوس کی تازہ ترین کتاب  The Crisis of Islam, Holy War and Unholy Teror کا ترجمہ اردو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔   Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  

Order your copy of Islam ka Buhraan - اسلام کا بحران from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Bernad Delivas, Muhammad Ahsan Butt  
Pages: 151  
Language: Urdu 
Format: Hard Cover 
Category: Islam, Religion 

اسلام تہزیبی اور جغرافیائی اعتبار سے دنیا کے ایک پسماندہ ترین خطے میں آیا۔ حضرت محمدﷺ نے جاہل عربوں کو دنیا کی اعلٰی ترین قوم بنا دیا اور انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ایسا جامع نظام پیش کیا جو روحانی اور مادی ہر دو اعتبار سے انسانی مسائل کے حل اور اس کے ارتقاء و ارتفاع کا ضامن ہے۔ مغرب نے ۱۹۴۲ء کے بعد اپنی موجودہ ترقی یافتہ سطح تک پہنچنے کے سفر کا آغاز کیا۔ اس وقت سے ہی مغربی مفکرین اسلام کے حوالے سے دوستانہ اور معاندانہ ہر طرح کی کتابیں لکھتے آئے ہیں۔ اب مغرب کے ایک اور سکالر برناڈ لیوس کی تازہ ترین کتاب 

The Crisis of Islam, Holy War and Unholy Teror

کا ترجمہ اردو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  