Dhari Aur Hizaab - داڑھی اور خضاب Darussalam Publishers

Dhari Aur Hizaab - داڑھی اور خضاب

Rs.500 50000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Dhari Aur Hizaab - داڑھی اور خضاب
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Dhari Aur Hizaab - داڑھی اور خضاب from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Farooq RafeehWeight:  0.364 kgLanguage: UrduBook Pages: 248Book Size (cm): 14x21Category: ReferenceColor: 1 Color مولانا فاروق رفیع صاحب، مدرس جامعہ لاہور الاسلامی، مرکز البیت العتیق ایک نامور مؤلف، کہنہمشق مدرس اور محقق عالم دین ہیں ۔ آپ علوم اسلامیہ کی تدریس کے ساتھ ساتھ صلیف و تالیف کے میدان میں بھی شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ اس سے پہلے آپ کی متعدیلمی تحقیقی کتب زیور طباعت سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آ چکی ہیں۔ جن میں سے مثالی گھر یح از کار و وظائف، نومولود کے احکام،طہارت کے فقہی احکام، گھر یلو زندگی خوشی اور سکون کے ساتھ وغیرہ قابل زیر تبصرہ کتاب داڑھی اور خضاب دو حصوں پرمشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں مؤلف موصوف نے داڑھی کاٹنے کے حوالے سے اہل علم کی مختلف آراء کونقل کرتے ہوۓ ایک رائع موقف پیش کیا ہے کہ داڑھی مرد کی زینت ہے، جسے ج وغیر ج کسی بھی موقع پر کاٹنا، تراشنا اور مونڈ نا شری طور پر نا جائز اور حرام ہے ۔ نیز مؤلف نے ایک مشت سے زائد داڑھی کاٹنے کی اجازت دینے والا آیا کے اقوال کا تنقیدی جائز لیکر مستند دلائل کے ساتھ روکیا ہے ۔ کتاب کے دوسرے حصے میں ہو نے سفید بالوں کور تلنے کے مسائل پر سیر حاصل بحث کی ہے اور کتاب وسنت کی روشنی میں یہ ثابت کیا ہے کہ سفید بالوں کو سیاہ رنگ کے علاوہ کسی بھی دوسرے رنگ سے رنگنا مستحب ہے لیکن سیاہ رنگ سے رنگنا نا جائز اور حرام ہے۔ یہ اپنے موضوع پر ایک شاندار اور مفید کتاب ہے، جس کا ہر اہل علم کو مطالعہ کرنا چاہئے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مؤلف موصوف کی اس گراں قدر کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول منظور فرماۓ اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔ آمین Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Dhari Aur Hizaab - داڑھی اور خضاب from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Farooq Rafeeh
Weight:  0.364 kg
Language: Urdu
Book Pages: 248
Book Size (cm): 14x21
Category: Reference
Color: 1 Color

مولانا فاروق رفیع صاحب، مدرس جامعہ لاہور الاسلامی، مرکز البیت العتیق ایک نامور مؤلف، کہنہمشق مدرس اور محقق عالم دین ہیں ۔ آپ علوم اسلامیہ کی تدریس کے ساتھ ساتھ صلیف و تالیف کے میدان میں بھی شاندار خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ اس سے پہلے آپ کی متعدیلمی تحقیقی کتب زیور طباعت سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آ چکی ہیں۔ جن میں سے مثالی گھر یح از کار و وظائف، نومولود کے احکام،طہارت کے فقہی احکام، گھر یلو زندگی خوشی اور سکون کے ساتھ وغیرہ قابل

زیر تبصرہ کتاب داڑھی اور خضاب دو حصوں پرمشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں مؤلف موصوف نے داڑھی کاٹنے کے حوالے سے اہل علم کی مختلف آراء کونقل کرتے ہوۓ ایک رائع موقف پیش کیا ہے کہ داڑھی مرد کی زینت ہے، جسے ج وغیر ج کسی بھی موقع پر کاٹنا، تراشنا اور مونڈ نا شری طور پر نا جائز اور حرام ہے ۔ نیز مؤلف نے ایک مشت سے زائد داڑھی کاٹنے کی اجازت دینے والا آیا کے اقوال کا تنقیدی جائز لیکر مستند دلائل کے ساتھ روکیا ہے ۔ کتاب کے دوسرے حصے میں ہو نے سفید بالوں کور تلنے کے مسائل پر سیر حاصل بحث کی ہے اور کتاب وسنت کی روشنی میں یہ ثابت کیا ہے کہ سفید بالوں کو سیاہ رنگ کے علاوہ کسی بھی دوسرے رنگ سے رنگنا مستحب ہے لیکن سیاہ رنگ سے رنگنا نا جائز اور حرام ہے۔

یہ اپنے موضوع پر ایک شاندار اور مفید کتاب ہے، جس کا ہر اہل علم کو مطالعہ کرنا چاہئے ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مؤلف موصوف کی اس گراں قدر کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول منظور فرماۓ اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے ۔ آمین

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com