Hareef-E-Adam - حريفِ آدم Maktaba Jadeed

Hareef-E-Adam - حريفِ آدم

Rs.450 45000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Hareef-E-Adam - حريفِ آدم
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Hareef-E-Adam - حريفِ آدم from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Naseer Ahmad Nasir Language: Urdu Category: Poetry  نصیر احمد ناصر نے جمالیات جیسے ٹھوس اور دقیق فلسفیانہ مضمون کی مبسوط تاریخ لکھی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ جمالیات کی روح میں ڈوب کر لکھی ہے۔ انہوں نے غالبؔ اور اقبالؔ کے کلام کو فلسفہ جمالیات کے رشتے سے سمجھا اور سمجھایا ہے اور ان دونوں بڑے شاعروں … کے کلام کے متعلق گہری فکر انگیز اور پتے کی باتیں کہی ہیں اور یوں جمالیات، غالبیات اور اقبالیات میں کئی وقیع، حسین، جمیل اور بعض حیثیتوں سے جلیل القدر اضافے کیے ہیں۔ حریفِ آدم کا موضوع آدم، حوّا اور ابلیس کا وہ معروف واقعہ ہے جسے صحفِ سماوی نے بار بار دہرایا اور اُس سے خیر و شر کی قدروں کو نمایاں کرنے کا کام لیا ہے۔ اس سیدھے سادے قصے میں کہانی کی کتنی رنگین اور دل نشین جزئیات موجود ہیں اس کا اندازہ نصیر احمد ناصر کے لکھے ہوئے اس افسانے کو پڑھ کر ہوتا ہے۔کہانی کا ہر کردار اپنے مزاج کے اعتبار سے جو کچھ کہتا اور جو کچھ کرتا ہے اُس کی چھپی ہوئی کیفیتیں آئینے کی طرح روشن ہو کر نظر کے سامنے آ جاتی ہیں۔ یہ داخلی کیفیتیں ایک طرف تو کہانی کی دلکشی میں اضافہ کرتی ہیں اور دوسری طرف اس کی اخلاقی اساس کو ابھارتی ہیں Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com   

Order your copy of Hareef-E-Adam - حريفِ آدم from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Naseer Ahmad Nasir 
Language: Urdu
Category: Poetry 

نصیر احمد ناصر نے جمالیات جیسے ٹھوس اور دقیق فلسفیانہ مضمون کی مبسوط تاریخ لکھی ہے اور حقیقت یہ ہے کہ جمالیات کی روح میں ڈوب کر لکھی ہے۔ انہوں نے غالبؔ اور اقبالؔ کے کلام کو فلسفہ جمالیات کے رشتے سے سمجھا اور سمجھایا ہے اور ان دونوں بڑے شاعروں … کے کلام کے متعلق گہری فکر انگیز اور پتے کی باتیں کہی ہیں اور یوں جمالیات، غالبیات اور اقبالیات میں کئی وقیع، حسین، جمیل اور بعض حیثیتوں سے جلیل القدر اضافے کیے ہیں۔ حریفِ آدم کا موضوع آدم، حوّا اور ابلیس کا وہ معروف واقعہ ہے جسے صحفِ سماوی نے بار بار دہرایا اور اُس سے خیر و شر کی قدروں کو نمایاں کرنے کا کام لیا ہے۔ اس سیدھے سادے قصے میں کہانی کی کتنی رنگین اور دل نشین جزئیات موجود ہیں اس کا اندازہ نصیر احمد ناصر کے لکھے ہوئے اس افسانے کو پڑھ کر ہوتا ہے۔کہانی کا ہر کردار اپنے مزاج کے اعتبار سے جو کچھ کہتا اور جو کچھ کرتا ہے اُس کی چھپی ہوئی کیفیتیں آئینے کی طرح روشن ہو کر نظر کے سامنے آ جاتی ہیں۔ یہ داخلی کیفیتیں ایک طرف تو کہانی کی دلکشی میں اضافہ کرتی ہیں اور دوسری طرف اس کی اخلاقی اساس کو ابھارتی ہیں

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com   