Yadgaar Shakhsiatien - یادگار شخصیتیں Nigarshat Publishers

Yadgaar Shakhsiatien - یادگار شخصیتیں

Rs.800 80000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Yadgaar Shakhsiatien - یادگار شخصیتیں
Author
Nigarshat Publishers
Order your copy of Yadgaar Shakhsiatien - یادگار شخصیتیں from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Javahar Lal Nehru   Language: Urdu Pages: 248 Category: General  جس کسی نے بھی پنڈت جی کے تھوڑے سے بھی انگریزی مضامین پڑھے ہوں گے اس کے دل پر ان کی خصوصیتیں ضرور نقش ہوئی ہوں گی۔ ہر چھوٹے سے چھوٹے سوال کو وہ حکیمانہ انداز میں حل کرتے ہیں اور اسے جدوجہد انسانی کا پس منظر دے کر پیش کرتے ہیں۔ چونکہ انہیں انگریزی زبان پر قدرت حاصل ہے اس لیے وہ زندگی اور سماج کے تمام مسائل کی پیچیدگیاں اور گہرائیاں اس خوبی اور آسانی سے بیان کرتے چلے جاتے ہیں کہ پڑھنے والے کو اس کا احساس تک نہیں ہوتا۔ اس کتاب میں جواہرلال نہرو نے ان شخصیات سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Yadgaar Shakhsiatien - یادگار شخصیتیں from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Javahar Lal Nehru   
Language: Urdu 
Pages: 248 
Category: General 

جس کسی نے بھی پنڈت جی کے تھوڑے سے بھی انگریزی مضامین پڑھے ہوں گے اس کے دل پر ان کی خصوصیتیں ضرور نقش ہوئی ہوں گی۔ ہر چھوٹے سے چھوٹے سوال کو وہ حکیمانہ انداز میں حل کرتے ہیں اور اسے جدوجہد انسانی کا پس منظر دے کر پیش کرتے ہیں۔ چونکہ انہیں انگریزی زبان پر قدرت حاصل ہے اس لیے وہ زندگی اور سماج کے تمام مسائل کی پیچیدگیاں اور گہرائیاں اس خوبی اور آسانی سے بیان کرتے چلے جاتے ہیں کہ پڑھنے والے کو اس کا احساس تک نہیں ہوتا۔ اس کتاب میں جواہرلال نہرو نے ان شخصیات سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  