Ap Kay Ander Ka Hero - (The Hero) آپ کے اندر کا ہیرو Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers

Ap Kay Ander Ka Hero - (The Hero) آپ کے اندر کا ہیرو

Rs.2,000 200000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Ap Kay Ander Ka Hero - (The Hero) آپ کے اندر کا ہیرو
Author
Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
Order your copy of Ap Kay Ander Ka Hero - (The Hero) آپ کے اندر کا ہیرو from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders.  Author: Muhammad Akhter ISBN: 9789697533084 Subject: Self Help Language: Urdu          مصنف نے اس کتاب میں چند ایسے کامیاب ہیروز کی زندگی کے چیلنج اور ان کے ردعمل کو جمع کردیا ہے۔ اور یہ کتاب یہ بتاتی ہے کہ اگر آپ کو ،کوئی چیلنج درپیش نہ ہو تو آپ کے اندرکا ہیرو کبھی نہیں جاگتا وہ سویا رہتا ہے اور آپ یوں ہی اپنی زندگی گزاردیتے ہیں۔اگر ہم اپنے اندر کے ہیرو کو بیدار کرنا اور جگاناچاہتے ہیں تو ہمیں ایسے کرداروں کا مطالعہ کرنا ہوگا جنہوں نے اپنے اندر کے ہیروکو جگایا اور دنیا سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ یہ کتاب ہمیں یہی کچھ سکھاتی ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Ap Kay Ander Ka Hero - (The Hero) آپ کے اندر کا ہیرو from Urdu Book to earn reward points and free shipping on eligible orders. 

Author: Muhammad Akhter 
ISBN: 9789697533084 
Subject: Self Help 
Language: Urdu

         مصنف نے اس کتاب میں چند ایسے کامیاب ہیروز کی زندگی کے چیلنج اور ان کے ردعمل کو جمع کردیا ہے۔ اور یہ کتاب یہ بتاتی ہے کہ اگر آپ کو ،کوئی چیلنج درپیش نہ ہو تو آپ کے اندرکا ہیرو کبھی نہیں جاگتا وہ سویا رہتا ہے اور آپ یوں ہی اپنی زندگی گزاردیتے ہیں۔اگر ہم اپنے اندر کے ہیرو کو بیدار کرنا اور جگاناچاہتے ہیں تو ہمیں ایسے کرداروں کا مطالعہ کرنا ہوگا جنہوں نے اپنے اندر کے ہیروکو جگایا اور دنیا سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ یہ کتاب ہمیں یہی کچھ سکھاتی ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com