Tipu Sultan - ٹیپو سلطان Maktaba Jadeed

Tipu Sultan - ٹیپو سلطان

Rs.940 94000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Tipu Sultan - ٹیپو سلطان
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Tipu Sultan - ٹیپو سلطان from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in Pak book fair and Urdu bazar online.  Author: Dr. Sayyad Moeen-Ul-Haq Pages: 309Language: UrduCategory: Literature, Biography ٹیپو سلطان، ہماری تاریخ کے اُن درخشاں ستاروں میں سے ایک ہے جس کے کار ناموں پر کوئی قوم بھی فخرکر سکتی ہے لیکن بعض دوسری نمایاں شخصیتوں کی طرح اس کا شمار بھی تاریخ سازوں کے اس طبقہ میں ہے جس کے ساتھ مورخین نے سخت ناانصافی کی ہے۔ ٹیپو پہلا شخص تھا جس نے برطانوی استعمار کے بڑھتے ہوئے طوفان کو روکنے کی جان توڑ کوشش کی اور آزادیٔ وطن کے لیے جہاد کرتے ہوئے جام شہادت پیا، اس میں شک نہیں کہ اس سے پہلے سراج الدولہ اور میر قاسم نے بنگال میں اور خود اس کے باپ نے جنوبی ہند میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوجوں کا زبر دست مقابلہ کیا تھا اور آخر الذکر نے تو متعدد شکستیں دے کر غنیم کی کمر توڑ دی تھی ، لیکن اس کا سہرا ٹیپو ہی کے سر ہے کہ آزادیٔ وطن کے مسئلہ کو اس نے اپنا اولین اور آخری مقصد قرار دیا۔ایسے ہی ایک دھرتی کے سپوت ٹیپو سلطان تھےجنہوں نے شیر کی ایک دن کی زندگی کو گیدڑ کی سوسالہ زندگی پر ترجیح دی۔ ٹیپو سلطان کا نام فخر اور عزت کی علامت بن گیا۔اس کتاب میں ٹیپو سلطان شہید کی داستانِ حیات کو عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا۔ تاریخ کے طالب علموں کے لیے یہ کتاب ازبس مفید اور گہری بصیرت کا باعث ثابت ہوگی Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Tipu Sultan - ٹیپو سلطان from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in Pak book fair and Urdu bazar online. 

Author: Dr. Sayyad Moeen-Ul-Haq
Pages: 309
Language: Urdu
Category: Literature, Biography

ٹیپو سلطان، ہماری تاریخ کے اُن درخشاں ستاروں میں سے ایک ہے جس کے کار ناموں پر کوئی قوم بھی فخرکر سکتی ہے لیکن بعض دوسری نمایاں شخصیتوں کی طرح اس کا شمار بھی تاریخ سازوں کے اس طبقہ میں ہے جس کے ساتھ مورخین نے سخت ناانصافی کی ہے۔ ٹیپو پہلا شخص تھا جس نے برطانوی استعمار کے بڑھتے ہوئے طوفان کو روکنے کی جان توڑ کوشش کی اور آزادیٔ وطن کے لیے جہاد کرتے ہوئے جام شہادت پیا، اس میں شک نہیں کہ اس سے پہلے سراج الدولہ اور میر قاسم نے بنگال میں اور خود اس کے باپ نے جنوبی ہند میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوجوں کا زبر دست مقابلہ کیا تھا اور آخر الذکر نے تو متعدد شکستیں دے کر غنیم کی کمر توڑ دی تھی ، لیکن اس کا سہرا ٹیپو ہی کے سر ہے کہ آزادیٔ وطن کے مسئلہ کو اس نے اپنا اولین اور آخری مقصد قرار دیا۔
ایسے ہی ایک دھرتی کے سپوت ٹیپو سلطان تھےجنہوں نے شیر کی ایک دن کی زندگی کو گیدڑ کی سوسالہ زندگی پر ترجیح دی۔ ٹیپو سلطان کا نام فخر اور عزت کی علامت بن گیا۔
اس کتاب میں ٹیپو سلطان شہید کی داستانِ حیات کو عمدہ پیرائے میں بیان کیا گیا۔ تاریخ کے طالب علموں کے لیے یہ کتاب ازبس مفید اور گہری بصیرت کا باعث ثابت ہوگی

Your one-stop Book store www.urdubook.com 