Burha Aur Samundar (Old Age And The Sea) - بوڑھا اور سمندر Maktaba Jadeed

Burha Aur Samundar (Old Age And The Sea) - بوڑھا اور سمندر

Rs.240 24000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Burha Aur Samundar (Old Age And The Sea) - بوڑھا اور سمندر
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Burha Aur Samundar (Old Age And The Sea) - بوڑھا اور سمندر from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Ernest Hemingway Translated By: Basheer Sajid Pages: 78Language: Urdu Category: Literature, Novel   اِس ناول کا ہیرو ایک بڈھا مچھیرا ہے جسے کئی ہفتوں سے شکار نہیں ملاِ۔ آخر وہ گہرے سمندر میں جا نکلتا ہے اور ایک دیو پیکر مچھلی اُس کے کانٹے میں پھنس جاتی ہے ۔ پھر کئی دن رات اِنسان اورفطرت کے درمیان وہ کش مکش بپارہتی ہے جس نے اِس ناول کواِنسانی زندگی اور اُس کے مقدر کا طوِیل استعارہ بنا دیا ہے۔اِنسان اور فطرت، انسان اورمقدر کی اِس کش مکش میں جیت کس کی ہوتی ہے؟ یہی وُہ ازلی و ابدی سوال ہے جِس کا درد بھرا جواب یہ نو بل اِنعام یافتہ ناول پیش کرتا ہے۔ Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Burha Aur Samundar (Old Age And The Sea) - بوڑھا اور سمندر from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Ernest Hemingway
Translated By: Basheer Sajid
Pages: 78
Language: Urdu
Category: Literature, Novel  

اِس ناول کا ہیرو ایک بڈھا مچھیرا ہے جسے کئی ہفتوں سے شکار نہیں ملاِ۔ آخر وہ گہرے سمندر میں جا نکلتا ہے اور ایک دیو پیکر مچھلی اُس کے کانٹے میں پھنس جاتی ہے ۔ پھر کئی دن رات اِنسان اورفطرت کے درمیان وہ کش مکش بپارہتی ہے جس نے اِس ناول کواِنسانی زندگی اور اُس کے مقدر کا طوِیل استعارہ بنا دیا ہے۔
اِنسان اور فطرت، انسان اورمقدر کی اِس کش مکش میں جیت کس کی ہوتی ہے؟ یہی وُہ ازلی و ابدی سوال ہے جِس کا درد بھرا جواب یہ نو بل اِنعام یافتہ ناول پیش کرتا ہے۔

Your one-stop Book store www.urdubook.com 