Aisi Bulandi Aisi Pasti - ایسی بلندی ایسی پستی Maktaba Jadeed

Aisi Bulandi Aisi Pasti - ایسی بلندی ایسی پستی

Rs.560 56000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Aisi Bulandi Aisi Pasti - ایسی بلندی ایسی پستی
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Aisi Bulandi Aisi Pasti - ایسی بلندی ایسی پستی from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Aziz Ahmad Pages: 186Language: Urdu Category: Novel ایسی بلندی ایسی پستی‘‘ صرف چند افراد کی داستان نہیں، بلکہ ساتھ ساتھ ایک مخصوص طبقے کی کہانی بھی ہے۔ غالباً یہ اردو کا پہلا اجتماعی ناول ہے۔ اور اردو میں نیا تجربہ ہے۔ حیدر آباد( دکن) کے امیر طبقے کی تصویر اس سے پہلے کبھی اتنی کامیابی سے پیش نہیں کی گئی ۔ مگر عزیز احمد صاحب نری اجتماعیت میں بھی پھنس کے نہیں رہ گئے۔ انھوں نے انفرادی کر داروں کا بھی لحاظ رکھا ہے اورانھیں پوری طرح نمایاں ہونے کا موقع دیا ہے۔ پھر یہ کردار اور یہ ساری تصویریں جس دھیمی دھیمی طنز کی فضا میں لپٹی ہوئی ہیں ،اس کا لطف بالکل ہی الگ ہے۔‘‘ Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Aisi Bulandi Aisi Pasti - ایسی بلندی ایسی پستی from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Aziz Ahmad
Pages: 186
Language: Urdu
Category: Novel

ایسی بلندی ایسی پستی‘‘ صرف چند افراد کی داستان نہیں، بلکہ ساتھ ساتھ ایک مخصوص طبقے کی کہانی بھی ہے۔ غالباً یہ اردو کا پہلا اجتماعی ناول ہے۔ اور اردو میں نیا تجربہ ہے۔ حیدر آباد( دکن) کے امیر طبقے کی تصویر اس سے پہلے کبھی اتنی کامیابی سے پیش نہیں کی گئی ۔ مگر عزیز احمد صاحب نری اجتماعیت میں بھی پھنس کے نہیں رہ گئے۔ انھوں نے انفرادی کر داروں کا بھی لحاظ رکھا ہے اورانھیں پوری طرح نمایاں ہونے کا موقع دیا ہے۔ پھر یہ کردار اور یہ ساری تصویریں جس دھیمی دھیمی طنز کی فضا میں لپٹی ہوئی ہیں ،اس کا لطف بالکل ہی الگ ہے۔‘‘

Your one-stop Book store www.urdubook.com 