Chand Humsafar - چند ھم سفر Sang-e-Meel Publications

Chand Humsafar - چند ھم سفر

Rs.1,200 120000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Chand Humsafar - چند ھم سفر
Author
Sang-e-Meel Publications
Order your copy of Chand Humsafar - چند ھم سفر from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Akhtar Waqar Azeem ISBN:  9693533518 Language: Urdu Binding: Paper Back Publish Year: 2021 Category: Character Sketches, Memoirs, Biography, Biographical EssaysPages: 272  اپنی بات دوسری جنگ عظیم کے بعد چرچل کے مخالفین ان کے بارے میں دو باتیں بہت زورشور سے کہتے تھے۔ ایک یہ کہ وہ ذہنی مریض ہیں اور دوسرے یہ کہ وہ نیم پاگل ہیں۔ چرچل نے اپنے ان نقادوں میں سے کچھ کو گرفتار کروا دیا۔سب طرف شور مچ گیا۔ بات بڑھ گئی ۔ کہا گیا چرچل میں برداشت کی کمی ہے۔ ان سے جواب مانگا گیا تو انہوں نے اپنی مختصر سی تقریر میں کہا، میں نے جو گرفتاریاں کروائی ہیں وہ اس لئے نہیں ہیں کہ ان لوگوں نے میری مخالفت کی ہے بلکہ یہ اس لئے ہیں کہ ان لوگوں نے ایک قومی راز سب پر افشاء کر دیا۔ تالیوں کی گونج میں بات ختم ہوگئی۔ مجھے یہ واقعہ پڑھ کر ہمیشہ خیال آتا ہے کہ کسی بھی بات کو دیکھنے کا اپنا اپنا انداز ہوتا ہے۔ اچھائی برائی کی تمیز خود آپ کی سوچ کرتی ہے۔ چند ہم سفر میں شامل خاکے لکھتے وقت میرے ذہن میں دو باتیں تھیں، پہلی یہ کہ ان شخصیات کے حوالے سے پاکستان میں ٹیلی وژن کی تاریخ کے بعض روشن پہلوؤں کو یاد کیا جائے اور دوسرے یہ کہ ان ہنستے مسکراتے لوگوں کی زندگی کے شگفتہ واقعات پڑھ کر آپ کے چہروں پر مسکراہٹ بکھر جاۓ ۔ اگر یہ کتاب پڑھتے ہوۓ آپ کو کچھ نئی باتیں معلوم ہوئی ہوں یا آپ مسکرا دیئے ہوں تو میں سمجھوں گا کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوا۔   اختر وقار عظیم Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Chand Humsafar - چند ھم سفر from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Akhtar Waqar Azeem 
ISBN:  9693533518 
Language: Urdu 
Binding: Paper Back 
Publish Year: 2021 
Category: Character Sketches, Memoirs, Biography, Biographical Essays
Pages: 272 

اپنی بات

دوسری جنگ عظیم کے بعد چرچل کے مخالفین ان کے بارے میں دو باتیں بہت زورشور سے کہتے تھے۔ ایک یہ کہ وہ ذہنی مریض ہیں اور دوسرے یہ کہ وہ نیم پاگل ہیں۔ چرچل نے اپنے ان نقادوں میں سے کچھ کو گرفتار کروا دیا۔سب طرف شور مچ گیا۔ بات بڑھ گئی ۔ کہا گیا چرچل میں برداشت کی کمی ہے۔ ان سے جواب مانگا گیا تو انہوں نے اپنی مختصر سی تقریر میں کہا، میں نے جو گرفتاریاں کروائی ہیں وہ اس لئے نہیں ہیں کہ ان لوگوں نے میری مخالفت کی ہے بلکہ یہ اس لئے ہیں کہ ان لوگوں نے ایک قومی راز سب پر افشاء کر دیا۔ تالیوں کی گونج میں بات ختم ہوگئی۔

مجھے یہ واقعہ پڑھ کر ہمیشہ خیال آتا ہے کہ کسی بھی بات کو دیکھنے کا اپنا اپنا انداز ہوتا ہے۔ اچھائی برائی کی تمیز خود آپ کی سوچ کرتی ہے۔

چند ہم سفر میں شامل خاکے لکھتے وقت میرے ذہن میں دو باتیں تھیں، پہلی یہ کہ ان شخصیات کے حوالے سے پاکستان میں ٹیلی وژن کی تاریخ کے بعض روشن پہلوؤں کو یاد کیا جائے اور دوسرے یہ کہ ان ہنستے مسکراتے لوگوں کی زندگی کے شگفتہ واقعات پڑھ کر آپ کے چہروں پر مسکراہٹ بکھر جاۓ ۔

اگر یہ کتاب پڑھتے ہوۓ آپ کو کچھ نئی باتیں معلوم ہوئی ہوں یا آپ مسکرا دیئے ہوں تو میں سمجھوں گا کہ میں اپنے مقصد میں کامیاب ہوا۔

اختر وقار عظیم

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com