Urnay Wala Takhat (Qissa Syedna Sulayman) Silsila Qasas ul Anbiya 24/30 اڑنے والا تخت (قصہ سیدنا سلیمان) سلسلہ قصص الانبیاء
Order your copy of Urnay Wala Takhat (Qissa Syedna Sulayman) Silsila Qasas ul Anbiya 24/30 اڑنے والا تخت (قصہ سیدنا سلیمان) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu
Book Pages: 20
Weight: 0.052 kg
Book Size: 17x24
Color: 4 color
وقت کسی کے لیے نہیں رکتا، یہ مقولہ ہم سنتے رہتے ہیں، لیکن ایک بندے نے سورج کو اشارہ کیا اور سورج غروب ہونے سے رک گیا، یہ بات نئی محسوس ہوتی ہے۔ ہوا ہمیشہ کشتیوں کے مخالف سمت میں چلتی ہے یہ بھی سنتے آ ئے ہیں، لیکن ہوا کسی کے حکم کی پابند ہو، جدھر وہ چاہے اسی طرف چلنا شروع ہو جائے، اس نے سفر کرنا ہو، ہوا اس کا تخت اٹھا کے چلنا شروع کر دے، پرندوں کے پر اس کے لیے سائبان کا کام دیں، ایسا شخص کون ہوسکتا ہے اور یہ سب کیسے ممکن ہے؟ یہ جاننے کے لیے پڑھیے اڑنے والا تخت اور پھر وہ کیجیے جس کا حکم ہر چیز کے مالک نے ان کو دیا
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com