University Canteen Mein یونیورسٹی کینٹین میں Darussalam Publishers

University Canteen Mein یونیورسٹی کینٹین میں

Rs.550 55000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
University Canteen Mein یونیورسٹی کینٹین میں
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of University Canteen Mein یونیورسٹی کینٹین میں from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Dr. Muhammad Abd Al-Rahman Al Arifi ISBN No: 9786035000697 Category: Women Language: Urdu  Book Pages: 120 Weight: 0.306 kg Book Size: 14x21  Color: 4 colors  یہ کتاب عربی زبان میں ’’صرخة في مطعم الجامعة‘‘ کے نام سے لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو چکی ہے۔ کتاب کا موضوع اسلام کی عزت مآب بیٹیوں کے چہرے کے پردہ کی افادیت اور ان کے گوہر عصمت کی حفاظت ہے۔ کتاب قرآنی آیات، شرعی دلائل، عبرت انگیز اور نصیحت آموز واقعات سے مزین ہے۔ عصر حاضر کی نوجوان نسل کے لیے یہ ایک شاندار تحفہ ہے۔ دارالسلام اس بے حد دلچسپ، مفید، جامع اور مختصر کتاب کو نذر قارئین کرتے ہوئے فخر و انبساط کے جذبات سے سرشار ہے۔ اس امید کے ساتھ کہ اس کے مطالعے سے مسلم بیٹیاں اور بیٹے صراط مستقیم پر گامزن ہونے میں سہولت محسوس کریں گے۔ اسی راہ پر چلنے میں امت کی عظمت گم گشتہ کی بازیابی ہو سکتی ہے۔ Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of University Canteen Mein یونیورسٹی کینٹین میں from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Dr. Muhammad Abd Al-Rahman Al Arifi 
ISBN No: 9786035000697 
Category: Women 
Language: Urdu  
Book Pages: 120 
Weight: 0.306 kg 
Book Size: 14x21  
Color: 4 colors 

یہ کتاب عربی زبان میں ’’صرخة في مطعم الجامعة‘‘ کے نام سے لاکھوں کی تعداد میں شائع ہو چکی ہے۔ کتاب کا موضوع اسلام کی عزت مآب بیٹیوں کے چہرے کے پردہ کی افادیت اور ان کے گوہر عصمت کی حفاظت ہے۔ کتاب قرآنی آیات، شرعی دلائل، عبرت انگیز اور نصیحت آموز واقعات سے مزین ہے۔ عصر حاضر کی نوجوان نسل کے لیے یہ ایک شاندار تحفہ ہے۔ دارالسلام اس بے حد دلچسپ، مفید، جامع اور مختصر کتاب کو نذر قارئین کرتے ہوئے فخر و انبساط کے جذبات سے سرشار ہے۔ اس امید کے ساتھ کہ اس کے مطالعے سے مسلم بیٹیاں اور بیٹے صراط مستقیم پر گامزن ہونے میں سہولت محسوس کریں گے۔ اسی راہ پر چلنے میں امت کی عظمت گم گشتہ کی بازیابی ہو سکتی ہے۔

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com