Samood Ki Tabahi (Qissa Syedna Saleh) Silsila Qasas ul Anbiya 5/30 ثمود کی تباہی (قصہ سیدنا صالح) سلسلہ قصص الانبیاء
Order your copy of Samood Ki Tabahi (Qissa Syedna Saleh) Silsila Qasas ul Anbiya 5/30 ثمود کی تباہی (قصہ سیدنا صالح) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu
Book Pages: 20
Weight: 0.052 kg
Book Size: 17x24
Color: 4 color
طاقت کسی اچھے آدمی کو ملے تو ایک نعمت، برے کو ملے تو ایک نشہ ہے، ایسا نشہ جو سر چڑھ کر بولتا ہے اور آدمی کو فساد کی طرف لے جاتا ہے جو افراد اور قومیں طاقت دینے والے کی شکرگزار بوں وہ تاریخ میں نیک نام ٹھہریں اور جنہوں نے ناشکری کی بربادی اور ہلاکت نے انھیں اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ قرآن مجید ان کے مٹ جانے کی خبر ہمیں دیتا ہے تا کہ ہم ان سرکشوں، نافرمانوں اور ناشکروں جیسے نہ ہو جائیں، نعمت ملنے پر اس ذات پاک کا شکر ادا کریں۔ یہ کہانی، ایک نا فرمان قوم کی تباہی کی کہانی ہے جس میں نصیحت بھی ہے، اور عبرت کا مقام بھی ان کے لیے جو صراط مستقیم کو اپنی منزل بنانا چاہتے ہیں
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com