Jadogaron Se Muqabla (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 16/30 جادوگروں سے مقابلہ (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء Darussalam Publishers

Jadogaron Se Muqabla (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 16/30 جادوگروں سے مقابلہ (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء

Rs.120 12000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Jadogaron Se Muqabla (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 16/30 جادوگروں سے مقابلہ (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Jadogaron Se Muqabla (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 16/30 جادوگروں سے مقابلہ (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Ishtiaq AhmedLanguage: Urdu Book Pages: 20  Weight: 0.052 kg Book Size: 17x24 Color: 4 color  ہدایت اللہ تعالٰی کی نعمت ہے، اس کی توفیق ہی سے عطا ہوتی ہے۔ کچھ لوگ جن کے مزاج میں انکار کی شدت ہو شرکشی اور بغاوت ہو، وہ ہدایت کو قبول کرنے میں پس و پیش کرتے ہیں، سو سو حیلے بہانے تراشتے ہیں، گواہی، ثبوت اور معجزے طلب کرتے ہیں، اگر اپنی آنکھوں سے معجزے دیکھ بھی لیں تب بھی گمراہی کی پٹی ان کی آنکھوں پر بندھی رہتی ہے۔ ان کی انا، ان کو ہدایت سے دور جانے اور گمراہی کی ڈگر پر چلتے رہنے پر مجبور کردیتی ہے۔ یہ کہانی ایسے ہی لوگوں کی ہے جو کھلی آنکھوں سے معجزے دیکھ کر بھی حق کو جھٹلاتے رہے ہار کر بھی، جیت کے خواب دیکھتے رہے Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  

Order your copy of Jadogaron Se Muqabla (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 16/30 جادوگروں سے مقابلہ (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Ishtiaq Ahmed
Language: Urdu 
Book Pages: 20  
Weight: 0.052 kg 
Book Size: 17x24 
Color: 4 color 

ہدایت اللہ تعالٰی کی نعمت ہے، اس کی توفیق ہی سے عطا ہوتی ہے۔ کچھ لوگ جن کے مزاج میں انکار کی شدت ہو شرکشی اور بغاوت ہو، وہ ہدایت کو قبول کرنے میں پس و پیش کرتے ہیں، سو سو حیلے بہانے تراشتے ہیں، گواہی، ثبوت اور معجزے طلب کرتے ہیں، اگر اپنی آنکھوں سے معجزے دیکھ بھی لیں تب بھی گمراہی کی پٹی ان کی آنکھوں پر بندھی رہتی ہے۔ ان کی انا، ان کو ہدایت سے دور جانے اور گمراہی کی ڈگر پر چلتے رہنے پر مجبور کردیتی ہے۔ یہ کہانی ایسے ہی لوگوں کی ہے جو کھلی آنکھوں سے معجزے دیکھ کر بھی حق کو جھٹلاتے رہے ہار کر بھی، جیت کے خواب دیکھتے رہے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com  