Haath Ki Zuban*
Order your copy of Haath Ki Zuban from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
ISBN: 9789690014161
Author: Prof.MA Malik
Language: Urdu
Binding: Hard Cover
Number of Pages: 428
Weight: 0.56 kg
Category: Palmistry, Astrology
د سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کے سابق سربراہ اور پاکستان دست شناس ایم اے ملک ٢٧ جنوری ١٩٢٣ء کو بقام جموں کشمیر پیدا ہوۓ١٩٩٢ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے سوشل ورک کیا اور اول آنے پر گولڈ حاصل کیا ١٩٦٢ء سے ١٩٢٤ء تک کنیڈا میں مقیم رہے اور وہاں کی برٹش کو لمبیا یونیورسٹی سے ذہنی نفساتی امراض کے علاج >معالحے پر ایک خصوص ڈگری حاصل کی موصوف کا طرز تک تحریر بڑا منفرد اور علمی مشاہدہ اور نفساتی تجزیہ >گہرا اور و سیع ہے. دقیق اور شکل موضوعات کو سادہ. د لنشیں اور دلچسپ پیرانے میں بیان کرتے ہیں دست شناسی جیسے تو ہم پرستی سے منسوب گرے پڑے علم کوفٹ پاتھ سے اٹھایا اور اہل علم و دانش کی بارگاہ میں اسے شرف بازیابی بخشا اور پھر نفسات جیسے پر پیچ علم خو درسگاہوں سے نکال کرعام پڑھے لکھے لوگوں کی ذہنی دسترس میں لاکھڑ کیا.یہ وہ کمال ہے جس کا اعراف ہر اس شخض خو ہے جسے کبھی موصوف کی >تحریروں میں جھانکنے کا اتفاق ہوا
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com