Anwaare Ulmay Ahle Sunnat Sindh -انوارِ علمائے اہل سنت سندھ
Order your copy of Anwaare Ulmay Ahle Sunnat Sindh - انوارِ علمائے اہل سنت سندھ published by Zavia Publishers Lahore from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.
Author: Syed Zain Alabadin Rashdi
Publisher: Zavia Publishers Lahore
Pages: 1088
Subject: Islam & Sindh Anwar Sunnah
Language: Urdu
نبی کریم ﷺ کے دنیا سے پردہ فرما جانے کے بعد، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، پھر تابعین، تبع تابعین اور پھر اولیائے کرام نے دین اسلام کی اشاعت کے لیے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں اور کماحقہ فرائض سرانجام دیے۔ سندھ ایک ایسا خطہ تھا، جو جہالت کے اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا۔ ہر طرف شرک اور کفر کی ظلمت تھی۔ اس تاریکیوں میں گھرے معاشرے میں اسلام کی شمع کو علمائے کرام نے ضوفشانیوں سے سرفراز کیا، اور لوگوں کو دین اسلام کا صحیح راستہ سمجھایا۔ یہ کتاب اس موضوع پر ایک نابغہ روزگار کتاب ہے۔ جس میں علمائے سندھ کے کردار کو نہ صرف اجاگر کیا گیا ہے بلکہ ان کے علمی کارناموں اور کاوشوں پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com