شادی – SHADI – WEDDING- MARRIAGE The Meer Book Publishers

شادی – SHADI – WEDDING- MARRIAGE

Rs.860 86000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
شادی – SHADI – WEDDING- MARRIAGE
Author
The Meer Book Publishers
Order your copy of شادی – SHADI – WEDDING- MARRIAGE from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Dr. Zafar Hussain ISBN: 879300451 Subject: Selfhelp,New&Upcoming Language: Urdu   یہ کتاب کامیاب ازدواجی رشتے کی اخلاقی  و سماجی نفسیات پر مشتمل ہے ۔یہ زندگی کے اس سفر کوخوشگوار بنانے کا اکسیر نسخہ ہے۔شادی ایک فطری ضرورت ہےاسے پورا کرنا ہر شخص کا بنیادی حق ہے ۔اچھے ازدواجی رشتے خوشی و مسرت کا باعث ہوتے ہیں لیکن جب اس کے تقاضے پورے کیے بغیر اسے سرانجام دیا جاتا ہے تو یہ نعمت ایک زحمت میں بدل جاتی ہے۔ہمارے معاشرے میں ناکام شادیوں کی شر ح بہت زیادہ ہے اور دن بدن ان میں اضافہ ہورہا ہے،اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ زندگی کےاس نئے بندہن میں بندھنے والے جوڑے کی تربیت کا اہتمام کسی بھی سطح پر نہیں ہے۔  تعلیمی اداروں اور گھروں میں اس اہم سماجی مسئلے پر تربیت کے مواقع مفقود ہونے کی کمی کو یہ کتاب احسن طریقے سے پورا کرتی ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of شادی – SHADI – WEDDING- MARRIAGE from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Dr. Zafar Hussain 
ISBN: 879300451 
Subject: Selfhelp,New&Upcoming 
Language: Urdu

یہ کتاب کامیاب ازدواجی رشتے کی اخلاقی  و سماجی نفسیات پر مشتمل ہے ۔یہ زندگی کے اس سفر کوخوشگوار بنانے کا اکسیر نسخہ ہے۔شادی ایک فطری ضرورت ہےاسے پورا کرنا ہر شخص کا بنیادی حق ہے ۔اچھے ازدواجی رشتے خوشی و مسرت کا باعث ہوتے ہیں لیکن جب اس کے تقاضے پورے کیے بغیر اسے سرانجام دیا جاتا ہے تو یہ نعمت ایک زحمت میں بدل جاتی ہے۔ہمارے معاشرے میں ناکام شادیوں کی شر ح بہت زیادہ ہے اور دن بدن ان میں اضافہ ہورہا ہے،اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ زندگی کےاس نئے بندہن میں بندھنے والے جوڑے کی تربیت کا اہتمام کسی بھی سطح پر نہیں ہے۔  تعلیمی اداروں اور گھروں میں اس اہم سماجی مسئلے پر تربیت کے مواقع مفقود ہونے کی کمی کو یہ کتاب احسن طریقے سے پورا کرتی ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com