Fajar-E-Islam - فجرِ اسلام Maktaba Jadeed

Fajar-E-Islam - فجرِ اسلام

Rs.1,000 Rs.1,240 100000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Fajar-E-Islam - فجرِ اسلام
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Fajar-E-Islam - فجرِ اسلام from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Ahmad Ameen Misri Translated By: Umer Ahmad Usmani Pages: 411Language: UrduCategory: Literature, Islam, Religion اسلام دنیا کا عظیم مذہب ہے اور اس کے ماننے والے اس دین الٰہی کی اقدار کو اپنی زندگی کا حصہ بناتے ہوئے دنیا اورآخرت کو سنوارنے کی جستجو کرتے ہیں۔ مگر مذہب اسلام کی تفہیم بہت کم ہوئی ہے۔ علامہ احمد امین مصری نے اسلام کی تفہیم کو اپنی تحقیق سے اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے تعصب کو بالائے طاق رکھ کر اسلام کے بارے میں ایک درست تناظر پیش کیا ہے۔ ’’فجر اسلام‘‘ اسی تحقیق کا دوسرا حصہ ہے۔ ہم اسلام کو فرقوں اورگروہوں کی نظر سے دیکھتے ہیں جبکہ اسلام ان سے بالاتر ہے۔احمد امین مصری کی کتاب ’’اسلام پر کیا گزری‘‘ اور’’ فجراسلام‘‘ شاندار پیرائے میں تمام حوالہ جات کے ساتھ ایک مصدقہ تحریر ہے جو مذاہب اور تاریخ کے طالب علموں کو ایسی سمتوں سے روشناس کرتی ہے جو قبل ازیں نادیدہ تھیں۔ Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Fajar-E-Islam - فجرِ اسلام from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Ahmad Ameen Misri
Translated By: Umer Ahmad Usmani
Pages: 411
Language: Urdu
Category: Literature, Islam, Religion

اسلام دنیا کا عظیم مذہب ہے اور اس کے ماننے والے اس دین الٰہی کی اقدار کو اپنی زندگی کا حصہ بناتے ہوئے دنیا اورآخرت کو سنوارنے کی جستجو کرتے ہیں۔ مگر مذہب اسلام کی تفہیم بہت کم ہوئی ہے۔ علامہ احمد امین مصری نے اسلام کی تفہیم کو اپنی تحقیق سے اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے تعصب کو بالائے طاق رکھ کر اسلام کے بارے میں ایک درست تناظر پیش کیا ہے۔ ’’فجر اسلام‘‘ اسی تحقیق کا دوسرا حصہ ہے۔ ہم اسلام کو فرقوں اورگروہوں کی نظر سے دیکھتے ہیں جبکہ اسلام ان سے بالاتر ہے۔
احمد امین مصری کی کتاب ’’اسلام پر کیا گزری‘‘ اور’’ فجراسلام‘‘ شاندار پیرائے میں تمام حوالہ جات کے ساتھ ایک مصدقہ تحریر ہے جو مذاہب اور تاریخ کے طالب علموں کو ایسی سمتوں سے روشناس کرتی ہے جو قبل ازیں نادیدہ تھیں۔

Your one-stop Book store www.urdubook.com 