Junaid Bagdad (Rh.A) - جنید بغدادؒ Maktaba Jadeed

Junaid Bagdad (Rh.A) - جنید بغدادؒ

Rs.440 Rs.550 44000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Junaid Bagdad (Rh.A) - جنید بغدادؒ
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Junaid Bagdad (Rh.A) - جنید بغدادؒ from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Dr. Ali Hassan Abdul Qadir Translated By: Muhammad Kazim Pages: 220Language: Urdu Category: Biography, Theory اسلامی تصّوف کی تاریخ میں بغداد کا مدرسۂ تصوّف ، جو تیسری صدی ہجری کی زوال پذیرعباسی حکومت کے پایۂ تخت میں اپنے شباب پر تھا، ایک نہایت اہم دور کی نمائندگی کرتا ہے۔ اور اس مدرسے کی شہ نشین پر جو شخصیت ایک قدسی جلال ووقار کے ساتھ متمکن نظر آتی ہے وہ حضرت جنید ؒ علیہ الرحمتہ کی ہے، جو اس کتاب کاموضوع ہے۔یہ کتاب حضرت جنید ؒ کامحض سوانحی تذکرہ نہیں ہے، نہ یہ ان کے روحانی کمالات اور خوارقِ عادات کی اس طرح کی حکایت سرائی ہے جو صوفیہ اور بزرگان کے تذکروں میں عموماً دیکھنے میں آتی ہے۔ یہ کتاب حضرت جنید ؒ کی شخصیت پر ایک متین ، عالمانہ اور بصیرت افروز بحث ہے Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Junaid Bagdad (Rh.A) - جنید بغدادؒ from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Dr. Ali Hassan Abdul Qadir
Translated By: Muhammad Kazim
Pages: 220
Language: Urdu
Category: Biography, Theory

اسلامی تصّوف کی تاریخ میں بغداد کا مدرسۂ تصوّف ، جو تیسری صدی ہجری کی زوال پذیرعباسی حکومت کے پایۂ تخت میں اپنے شباب پر تھا، ایک نہایت اہم دور کی نمائندگی کرتا ہے۔ اور اس مدرسے کی شہ نشین پر جو شخصیت ایک قدسی جلال ووقار کے ساتھ متمکن نظر آتی ہے وہ حضرت جنید ؒ علیہ الرحمتہ کی ہے، جو اس کتاب کاموضوع ہے۔
یہ کتاب حضرت جنید ؒ کامحض سوانحی تذکرہ نہیں ہے، نہ یہ ان کے روحانی کمالات اور خوارقِ عادات کی اس طرح کی حکایت سرائی ہے جو صوفیہ اور بزرگان کے تذکروں میں عموماً دیکھنے میں آتی ہے۔ یہ کتاب حضرت جنید ؒ کی شخصیت پر ایک متین ، عالمانہ اور بصیرت افروز بحث ہے

Your one-stop Book store www.urdubook.com 