Bal-E-Jibri Ferozsons

Bal-E-Jibri

Rs.595 59500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Bal-E-Jibri
Author
Ferozsons
Order your copy of Bal-E-Jibri from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online.  ISBN: 978969002131X Author: Iqbal Language: Urdu Binding: Hard Cover Number of Pages: 184 Weight: 0.2 kg Category: Iqbal  بال جبریل بال جبریل بال جبریل اقبال کا دوسرا اردو مجموعہ ہے جو جنوری ١٩٣٥ کو منظر عام پر آیا یعنی اردو کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا ١٩٢٤ کے بعد دس گیارہ برس اقبال نے زیادہ توجہ فارسی گوئی کی طرف رکھی …بال جبریل تاج کمپنی نے شائع کی . بال جبریل کا نام نشان منزل تجویز ہوا تھا لیکن اقبال نے مسودے پر نشان منزل کاٹ کر بایل جبریل لکھ دیا اس کی پہلی اشاعت کی تعداد دس ہزار تھی جس سے اقبال کی شاعرانہ مقبولیت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے بال جبریل..غزلیات،رباعیات اومنظومات پر مشمتل ہے.اقبال نے اپنے جن اشعار کو رباعیات کا نام دیا ہے وہ اہل فن کے نزدیک رباعیات نہیں ہیں کیونکہ یہ رباعی کے محنصوص اورزان میں نہیں ہیں بال جبریل میں فکری اعتبار سے بانگ درا کی طرح ارتقائی تنوع نہیں بلکہ اس میں اقبال کے افکار ونظریات ایک معین اور مستقل صورت میں دکھائی دیتے ہیں جب اس نگارہ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا ;تو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الا میں پیدا ہمسایہ جبریل امیں بندۂ خاکی      ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشاں                    Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Bal-E-Jibri from Urdu Book to get a huge discount along with  Shipping and chance to win  books in the book fair and Urdu bazar online. 

ISBN: 978969002131X 
Author: Iqbal 
Language: Urdu 
Binding: Hard Cover
Number of Pages: 184 
Weight: 0.2 kg 
Category: Iqbal 

بال جبریل

بال جبریل بال جبریل اقبال کا دوسرا اردو مجموعہ ہے جو جنوری ١٩٣٥ کو منظر عام پر آیا یعنی اردو کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا ١٩٢٤ کے بعد دس گیارہ برس اقبال نے زیادہ توجہ فارسی گوئی کی طرف رکھی …بال جبریل تاج کمپنی نے شائع کی . بال جبریل کا نام نشان منزل تجویز ہوا تھا لیکن اقبال نے مسودے پر نشان منزل کاٹ کر بایل جبریل لکھ دیا اس کی پہلی اشاعت کی تعداد دس ہزار تھی جس سے اقبال کی شاعرانہ مقبولیت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے بال جبریل..غزلیات،رباعیات اومنظومات پر مشمتل ہے.اقبال نے اپنے جن اشعار کو رباعیات کا نام دیا ہے وہ اہل فن کے نزدیک رباعیات نہیں ہیں کیونکہ یہ رباعی کے محنصوص اورزان میں نہیں ہیں بال جبریل میں فکری اعتبار سے بانگ درا کی طرح ارتقائی تنوع نہیں بلکہ اس میں اقبال کے افکار ونظریات ایک معین اور مستقل صورت میں دکھائی دیتے ہیں جب اس نگارہ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا ;تو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الا میں پیدا

ہمسایہ جبریل امیں بندۂ خاکی      ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشاں                   

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com