Quaid-E-Azam-Guftaar Aur Kirdaar - قائد اعظم گفتار اور کردار
Order your copy of Quaid-E-Azam-Guftaar Aur Kirdaar - قائد اعظم گفتار اور کردار from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in Pak book fair and Urdu bazar online.
Author: Saeed Rashid
Pages: 364
Language: Urdu
Category: History
ملک کےاستحکام ملت کے اتحاد اور ترقی و سر بلندی کے لیے اشد ضروری ہے کہ ہماری نئی نسل تحریک پاکستان قائد اعظمؒ اور دوسرے زعماء کرام کے بارے میں باخبر رہے تاکہ اس کو اپنی قومی وملّی تحریک آزادی اور اس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی آزادی اچھی طرح واضع ہو کر یہی چیز موجودہ اور آئندہ نسلوں کے لیے مشعل راہ ثابت ہو گی۔
بانی پاکستان قائد اعظمؒ محمد علی جناح کی زندگی اور کار ناموں کی طرف لوگوں کو یہ انداز ترتیب خصوصی طور سے متوجہ کرے گا۔ یہ مجموعہ بڑی محنت سے تیار کیا گیا ہے۔ زیادہ واقعات اور حکائتیں حوالوں اور پوری صحت کے ساتھ پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔