Khuda Ki Tareekh خدا کی تاریخ
Order your copy of Khuda Ki Tareekh خدا کی تاریخ from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Karen Armstrong, Translated By Yasir Jawad
ISBN No: 9694791448
Pages: 527
Language: Urdu
Format: Hard Cover
Category: Literature, Fiction, Philosophy
انسان نے اپنی جہالت سے ایک ہی خدا کو لاتعداد شکلوں میں دریافت کیا:کبھی معبود تھے پتھر تو کبھی مسجود شجر‘ کبھی ستارے خدا بنے اور کبھی کڑکتی بجلیاں پروردگار کہلائیں‘ کبھی سورج‘ آگ اور روحوں کو الوہیت میں لپیٹا گیا اور کبھی ارواح پرستی کا غوغا اٹھا‘ کبھی جانوروں کے روبرو گردنیں جھکیں اور کبھی اپنے ہی ہاتھوں کے تراشے ہوئے صنم بت خانے میں بھگوان بن بیٹھے۔۔۔۔۔۔ یہ سلسلہ شاید اور دراز ہوتا لیکن انسان جاگے‘ اب یہودیت اور عیسائیت نے خدا کے متعلق اپنے اپنے تصورات پیش کیےجن کی تکمیل بعد ازاں اسلام نے توحید جیسے عظیم الشان عقیدے کی صورت میں کی۔ یہ کتاب اسی سفر کی داستان ہے۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com