Segmand Fried: Nazariya Tahleel Nafsi - سگمنڈ فرائیڈ: نظریہ تحلیل نفسی
- Category: ZZ - Pak Book Fair, ZZ-NST - PAK BOOK FAIR -
Order your copy of Segmand Fried: Nazariya Tahleel Nafsi - سگمنڈ فرائیڈ: نظریہ تحلیل نفسی from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Dr. Naeem Ahmad
Pages: 181
Language: Urdu
Format: Hard Cover
فرائیڈ کی علمی کاوشوں سے نفسِ انسانی کی عمیق ترین ہیتوں کا سراغ ملا اور جنسیت کو انسانی قردار کی قوت محرکہ قرار دیا گیا۔ فرائیڈ سے قبل جنسیت کو شر اور گناہ کا مصدر اور منبع سمجھا جاتا تھا اور روحانی اور اخلاقی ترقی کے لیے جنسی داعیات کی نفی کو ضروری سمجھا جاتا تھا۔ اس کا عملی ثبوت اس دور کی راہبانہ تعلیمات میں ملتا ہے جن کی رو سے تجرد کی غیر فطری زندگی کو مذہبی اعتبار سے مستحسن سمجھا جاتا تھا لیکن اس کا نتیجہ بجائے روحانی ترقی کے اخلاقی و سماجی انحطاط کی صورت میں ظاہر ہوا۔
Your one-stop Urdu store www.urdubook.com