Gumshuda Tahzeebon Ki Dastaan گمشدہ تہزیبوں کی داستان Nigarshat Publishers

Gumshuda Tahzeebon Ki Dastaan گمشدہ تہزیبوں کی داستان

Rs.2,000 200000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Gumshuda Tahzeebon Ki Dastaan گمشدہ تہزیبوں کی داستان
Author
Nigarshat Publishers
Order your copy of Gumshuda Tahzeebon Ki Dastaan گمشدہ تہزیبوں کی داستان from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win  books in Pak book fair.   Author: Muhammad Yahya Khan    Pages: 430  Language: Urdu Format: Hard CoverCategory: Digest, History  (Vanished Civilization) Reader's Digest اس کتاب کو پڑھتے وقت آپ کو ایسا محسوس ہوگا کہ آپ زمانہِ قدیم کے بازاروں، صحراؤٔں اور دریاؤٔں میں سفر کر رہے ہیں۔ ماضی کے اندھیروں میں ڈوبنے سے پہلے کے بابل کے شاہی محلات کو دیکھ رہے ہیں۔ اس پومپیائی کا نظارہ کر رہے ہیں جو کوہ ’ویسویس‘ سے نکلنے والی شعلہ بار راکھ تلے نہیں دبا تھا۔ راکھ کی یہ تہہ چھ میٹر موٹی تھی جس یے ایک جیتے جاگتے شہر کو تقریبا 2000 سال تک دبائے رکھا۔ پھر ھم دسویں اور گیارہویں صدی کے دوران میں کلیسائوں کے شہر’اینی‘ کا سفر کرتے ہیں، یس کی ساری کی ساری آبادی کے سر قلم کر دئیے گئے اور شہر کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی تھی۔ آگے میکسیکو ٹینو چیشٹلان کے احوال ملتے ہیں۔ بہت سے پراسرار معمے ہیں جو حل نہیں ہو سکے کیونکہ تہزیب انسانی کی عمر صرف 6000 برس ہے جبکہ علم آثاریات صرف 200 برس کا ہے۔ لیکن یہ کتاب آپ کو ماضی کے لوگوں کے قریب تر لے جا کر مستقبل کے انکشافات کے لیے تیار کر دے گی۔ جب زمین اپنے بہت سے اسرار بے نقاب کر دے گی اور تاریخِ انسانیت کے نئے ابواب رقم ہوں گے۔ Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  

Order your copy of Gumshuda Tahzeebon Ki Dastaan گمشدہ تہزیبوں کی داستان from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win  books in Pak book fair.  

Author: Muhammad Yahya Khan    
Pages: 430  
Language: Urdu 
Format: Hard Cover
Category: Digest, History 

(Vanished Civilization) Reader's Digest

اس کتاب کو پڑھتے وقت آپ کو ایسا محسوس ہوگا کہ آپ زمانہِ قدیم کے بازاروں، صحراؤٔں اور دریاؤٔں میں سفر کر رہے ہیں۔ ماضی کے اندھیروں میں ڈوبنے سے پہلے کے بابل کے شاہی محلات کو دیکھ رہے ہیں۔ اس پومپیائی کا نظارہ کر رہے ہیں جو کوہ ’ویسویس‘ سے نکلنے والی شعلہ بار راکھ تلے نہیں دبا تھا۔ راکھ کی یہ تہہ چھ میٹر موٹی تھی جس یے ایک جیتے جاگتے شہر کو تقریبا 2000 سال تک دبائے رکھا۔ پھر ھم دسویں اور گیارہویں صدی کے دوران میں کلیسائوں کے شہر’اینی‘ کا سفر کرتے ہیں، یس کی ساری کی ساری آبادی کے سر قلم کر دئیے گئے اور شہر کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی تھی۔ آگے میکسیکو ٹینو چیشٹلان کے احوال ملتے ہیں۔ بہت سے پراسرار معمے ہیں جو حل نہیں ہو سکے کیونکہ تہزیب انسانی کی عمر صرف 6000 برس ہے جبکہ علم آثاریات صرف 200 برس کا ہے۔ لیکن یہ کتاب آپ کو ماضی کے لوگوں کے قریب تر لے جا کر مستقبل کے انکشافات کے لیے تیار کر دے گی۔ جب زمین اپنے بہت سے اسرار بے نقاب کر دے گی اور تاریخِ انسانیت کے نئے ابواب رقم ہوں گے۔

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  