Himmat-E-Naswan (Courage of Women) - ہمت نسواں Maktaba Jadeed

Himmat-E-Naswan (Courage of Women) - ہمت نسواں

Rs.650 65000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Himmat-E-Naswan (Courage of Women) - ہمت نسواں
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Himmat-E-Naswan (Courage of Women) - ہمت نسواں from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Helen Faris, Translated By: Zubair Ahmad Hilal Pages: 216Language: UrduCategory: Literature, Strong Women Stories یہ کتاب ان باہمت عورتوں کی سچی کہانیاں ہیں جو قحط اور بحران کے دل شکن حالات میں ایک جواں ہمت اور جذبے کی علامت بن کر ابھرتی ہیں ا وریہ سچ ثابت کرتی ہیں کہپھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگریہ ساری کہانیاں پرانی ڈائریوں، خطوط اور دیگر شہادتوں سے اکٹھی کی گئی ہیں۔ لڑکیاں جن کے لیے تفریح کا موقعہ بھی تھا، ہنسی، دل لگی اور قہقہوں کا سامان بھی تھا۔ مگر وہ ان سب سے منہ موڑ کر مصیبت کے وقت مدد کے لیے وسیع وویران جنگلوں، دشوار دریائوں، کھڑی چٹانوں والے پہاڑیوں کو عبور کرتی ہوئی وہاں پہنچی جہاں جانا عام آدمی کے بس میں نہ تھا۔ہیلن فیرس کی یہ تصنیف ایک جرات اور توازن جذبے کی داستان ہے۔ Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Himmat-E-Naswan (Courage of Women) - ہمت نسواں from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Helen Faris,
Translated By: Zubair Ahmad Hilal
Pages: 216
Language: Urdu
Category: Literature, Strong Women Stories

یہ کتاب ان باہمت عورتوں کی سچی کہانیاں ہیں جو قحط اور بحران کے دل شکن حالات میں ایک جواں ہمت اور جذبے کی علامت بن کر ابھرتی ہیں ا وریہ سچ ثابت کرتی ہیں کہ
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
یہ ساری کہانیاں پرانی ڈائریوں، خطوط اور دیگر شہادتوں سے اکٹھی کی گئی ہیں۔ لڑکیاں جن کے لیے تفریح کا موقعہ بھی تھا، ہنسی، دل لگی اور قہقہوں کا سامان بھی تھا۔ مگر وہ ان سب سے منہ موڑ کر مصیبت کے وقت مدد کے لیے وسیع وویران جنگلوں، دشوار دریائوں، کھڑی چٹانوں والے پہاڑیوں کو عبور کرتی ہوئی وہاں پہنچی جہاں جانا عام آدمی کے بس میں نہ تھا۔
ہیلن فیرس کی یہ تصنیف ایک جرات اور توازن جذبے کی داستان ہے۔

Your one-stop Book store www.urdubook.com 