Tamasha Sar E Bazar Afsanay - تماشا سرِ بازار Ferozsons

Tamasha Sar E Bazar Afsanay - تماشا سرِ بازار

Rs.795 79500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Tamasha Sar E Bazar Afsanay - تماشا سرِ بازار
Author
Ferozsons
Order your copy of Tamasha Sar E Bazar Afsanay - تماشا سرِ بازار from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN: 9789690028013Author: Naeem IqbalLanguage: Urdu       Binding: Hard Back Number of Pages: N/AWeight: 300 g Category: Classics, Fiction & Literature مصنف کا تعلق ضلع رحیم یارخان کے تاریخی قصبہ چاچڑاں شریف سے ہے ۔مصنف بطور اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اپنے آبائی ضلع میں تعینات ہیں اوراس کے ساتھ ساتھ افسانہ نگاری بھی کرتے ہیں۔ابتدائی تعلیم آبائی ضلع سے ہی حاصل کی جس کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سے بی ایس سی ( آنرز ) کیامزید تعلیم کی غرض سے راولپنڈی گئے اور بارانی یونیورسٹی ، راولپنڈی سے ایم ایس سی ( آنرز ) کیا ۔ پروفیشنل کیریئر کا آغاز بطور ٹیچر 2015ء میں کیا۔2017ء میں ٹیسٹ دے کر بطور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات ہوۓ اور تاحال اس پوسٹ پر تعینات ہیں ۔ ادبی سفر کا آغاز اردو ڈائجسٹ سے کیا اور نومبر 2020ء کے اُردو ڈائجسٹ کے شمارے میں مصنف کا پہلا افسانہ’معمہ شائع ہوا، جس کے بعد کئی اور افسانے اردو ڈائجسٹ کی زینت بنے ۔ زیر نظر مجموعہ مصنف کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے ۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Tamasha Sar E Bazar Afsanay - تماشا سرِ بازار from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN: 9789690028013
Author: Naeem Iqbal
Language: Urdu       
Binding: Hard Back 
Number of Pages: N/A
Weight: 300 g
Category: Classics, Fiction & Literature

مصنف کا تعلق ضلع رحیم یارخان کے تاریخی قصبہ چاچڑاں شریف سے ہے ۔مصنف بطور اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اپنے آبائی ضلع میں تعینات ہیں اوراس کے ساتھ ساتھ افسانہ نگاری بھی کرتے ہیں۔ابتدائی تعلیم آبائی ضلع سے ہی حاصل کی جس کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سے بی ایس سی ( آنرز ) کیامزید تعلیم کی غرض سے راولپنڈی گئے اور بارانی یونیورسٹی ، راولپنڈی سے ایم ایس سی ( آنرز ) کیا ۔ پروفیشنل کیریئر کا آغاز بطور ٹیچر 2015ء میں کیا۔2017ء میں ٹیسٹ دے کر بطور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات ہوۓ اور تاحال اس پوسٹ پر تعینات ہیں ۔ ادبی سفر کا آغاز اردو ڈائجسٹ سے کیا اور نومبر 2020ء کے اُردو ڈائجسٹ کے شمارے میں مصنف کا پہلا افسانہ’معمہ شائع ہوا، جس کے بعد کئی اور افسانے اردو ڈائجسٹ کی زینت بنے ۔ زیر نظر مجموعہ مصنف کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے ۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com