Khadam e Khaas - خادم خاص Darussalam Publishers

Khadam e Khaas - خادم خاص

Rs.100 10000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Khadam e Khaas - خادم خاص
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Khadam e Khaas - خادم خاص from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online Author: Ashfaq AhmedWeight: 0.046 kgLanguage: UrduBook Pages: 32Book Size (cm): 14x21Category: ChildrenColor: 4 Color یہ ہمارا معاشرتی المیہ ہےبوسیدہ اور فرسودہ روایات کا حصہ ہے کہ خادم ، غلام اور نو کر معاشرے کا ادنی کردار ہیں قربان جائیں اس عظیم انسان کے جس نے اپنے طر زعمل سے ایک عام سے خادم کو’ خاص خادم‘ بنا دیا جس نے خدمت کو بھی عبادت بنادیا جس نے غلامی کو حسن سلوک سے آ زادی کا خوش رنگ لباس دیا وہ بچہ محض آٹھ سال کا تھا کھیلنے کودنے کی عمر میں خوش قسمتی سے رہر اعظم ملک کا خادم بن گیا اس نے علم سیکھا ، رہبر کے ایک ایک عمل کی پیروی کی رہبر کی ہر بات پر سرتسلیم خم کیا ، ہر حکم پر لبیک کہا اللہ نے اسے وہ عزت ، مرتبہ اور مقام و یا کہ لوگوں نے اسے رشک کی نگاہوں سے دیکھا رہبر اعظم ﷺ کی سینکڑوں احادیث اس خادم خاص نے بیان کیں جو آج بھی احادیث کی معتبر کتابوں میں محفوظ ہیں Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Khadam e Khaas - خادم خاص from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online

Author: Ashfaq Ahmed
Weight: 0.046 kg
Language: Urdu
Book Pages: 32
Book Size (cm): 14x21
Category: Children
Color: 4 Color

یہ ہمارا معاشرتی المیہ ہےبوسیدہ اور فرسودہ روایات کا حصہ ہے کہ خادم ، غلام اور نو کر معاشرے کا ادنی کردار ہیں قربان جائیں اس عظیم انسان کے جس نے اپنے طر زعمل سے ایک عام سے خادم کو’ خاص خادم‘ بنا دیا جس نے خدمت کو بھی عبادت بنادیا جس نے غلامی کو حسن سلوک سے آ زادی کا خوش رنگ لباس دیا وہ بچہ محض آٹھ سال کا تھا کھیلنے کودنے کی عمر میں خوش قسمتی سے رہر اعظم ملک کا خادم بن گیا اس نے علم سیکھا ، رہبر کے ایک ایک عمل کی پیروی کی رہبر کی ہر بات پر سرتسلیم خم کیا ، ہر حکم پر لبیک کہا اللہ نے اسے وہ عزت ، مرتبہ اور مقام و یا کہ لوگوں نے اسے رشک کی نگاہوں سے دیکھا رہبر اعظم ﷺ کی سینکڑوں احادیث اس خادم خاص نے بیان کیں جو آج بھی احادیث کی معتبر کتابوں میں محفوظ ہیں

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com