Burha Gorio (Old Gorio) - بوڑھا گوریو Maktaba Jadeed

Burha Gorio (Old Gorio) - بوڑھا گوریو

Rs.560 Rs.800 56000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Burha Gorio (Old Gorio) - بوڑھا گوریو
Author
Maktaba Jadeed
Order your copy of Burha Gorio (Old Gorio) - بوڑھا گوریو from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Baltrake Translated By: Naseem Hamdani Pages: 270Language: Urdu Category: Literature, Biography بڈھا گوریو اپنی شوقین مزاج بیٹیوں پر جان چھڑکتا تھا۔ اُس کی بیٹیاں نے شوہروں کو چھوڑ دیا، اپنے عاشقوں کے ساتھ رنگ رلیاں منائیں، گورِ یو کی پائی پائی اُڑادیں،بس اُنہی کی خوشی میں گورِیو کی خوشی تھی۔ اُسے تو اُن کے عاشقوں سے خود بھی لگائو پیدا ہو جاتا تھا اور اِس خیال سے اُسے راحت ملِتی تھی اس کی کوِششِوں کے نتیجے میں یہ محبت کرنے والے یکجا ہو جاتے تھے۔ اُس کی بے غرضانہ محبت میں ایک طرح کی عظمت پیدا ہو گئی تھی۔ اُس کی دلِ چَسپ داستان بڑے گہر ے سوال اُٹھاتی ہے کہ کیا بے غرض محبت ہلاکت کا دوسرا نام ہے کیا عظِیم شخصیت کا انجام ہمیشہ المناک ہوتا ہے، کیا رُوحانی بلندی مضحکہ خیز بھی ہو سکتی ہے ، کیا انسانِی زندگی ایک المیہ ہے؟ Your one-stop Book store www.urdubook.com 

Order your copy of Burha Gorio (Old Gorio) - بوڑھا گوریو from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Baltrake
Translated By: Naseem Hamdani
Pages: 270
Language: Urdu
Category: Literature, Biography

بڈھا گوریو اپنی شوقین مزاج بیٹیوں پر جان چھڑکتا تھا۔ اُس کی بیٹیاں نے شوہروں کو چھوڑ دیا، اپنے عاشقوں کے ساتھ رنگ رلیاں منائیں، گورِ یو کی پائی پائی اُڑادیں،بس اُنہی کی خوشی میں گورِیو کی خوشی تھی۔ اُسے تو اُن کے عاشقوں سے خود بھی لگائو پیدا ہو جاتا تھا اور اِس خیال سے اُسے راحت ملِتی تھی اس کی کوِششِوں کے نتیجے میں یہ محبت کرنے والے یکجا ہو جاتے تھے۔ اُس کی بے غرضانہ محبت میں ایک طرح کی عظمت پیدا ہو گئی تھی۔ اُس کی دلِ چَسپ داستان بڑے گہر ے سوال اُٹھاتی ہے کہ کیا بے غرض محبت ہلاکت کا دوسرا نام ہے کیا عظِیم شخصیت کا انجام ہمیشہ المناک ہوتا ہے، کیا رُوحانی بلندی مضحکہ خیز بھی ہو سکتی ہے ، کیا انسانِی زندگی ایک المیہ ہے؟

Your one-stop Book store www.urdubook.com 