Order your copy of Sufi-O-Mullah (Iqbal Ki Fikr-O-Nazar Mai) (صوفی و مللّا(اقبال کی فکرونظر میں published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.
Author: Khalid Sardar
ISBN No: N/A
Publisher: Nigarshat Publishers
Language: Urdu
Format: N/A
Category: Literature, History
اہلِ علم کو ملا اور اہلِ عرفان کو صوفی کے باوقار ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے۔ دونوں اپنے اپنے طریق کے مطابق مسلمانوں کی تربیت کرتے رہے ہیں۔ ہندوستان میں صوفیاء ہی کے ذریعے اسلام پھیلا اور لاکھوں ہندوؤں نے ان صوفیاء کے ہاتھوں بیعت کر کے کلمۂ حق پڑھا۔ اہلِ علم نے بھی کلمۂ پڑھ کر مسلمان ہونے والوں کو دین کا علم سکھایا۔ اس طرح دونوں طبقہ ہائے فکر مسلمانوں کی رہبری و رہنمائی فرماتے رہے۔ اقبال نے انہی دو طبقوں کے عمل کو پیمانہ بنایا اور مسلمانوں کے زوال کی وجوہات ان دو طبقوں کے عمل میں نظر آئیں۔ جب عام مسلمانوں کے رہبر و رہنما ہی اپنے اعلٰی اور برتر مقصد سے روگردانی کرنے لگے تو خود بھی زوال میں آئے اور ملت کو زوال کے پاتال میں گرادیا۔ بہر حال اقبال نے مسلمانوں کے رہبروں صوفی و ملا کے اندر درآنے والی کمزوریوں کو ہر رخ اور ہر رنگ سے دیکھا بھی اور دکھایا بھی۔
Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com