Punjab Ka Sufi Virsa پنجاب کا صوفی ورثہ Nigarshat Publishers

Punjab Ka Sufi Virsa پنجاب کا صوفی ورثہ

Rs.1,500 150000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Punjab Ka Sufi Virsa پنجاب کا صوفی ورثہ
Author
Nigarshat Publishers
Order your copy of Punjab Ka Sufi Virsa پنجاب کا صوفی ورثہ published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win  books in Pak book fair.   Author: Akram Sheikh  ISBN No: N/A Publisher: Nigarshat Publishers Language: Urdu Format: N/A Category: History  (بابا فرید، گورونانک، شاہ حسین، سلطان باہو، بھلے شاہ، وارث شاہ خواجہ غلام فرید، میاں محمد بخش) منتخب کلام مع اردو ترجمہوہ سرزمین جو صوفیا کی زمین تھی اور جس کو صوفیا نے اپنے عمل اپنے کردار اور اپنے پیغام کے ذریعے امن کا گہوارہ بنایا تھا۔ جہاں سب لوگ پیار محبت سے رہتے تھے۔ ایک دوسرے کا احترام بھی کرتے تھے ایک دوسرے کی مذہبی تقریبات میں پوری عقیدت کے ساتھ شامل ہوتے تھے۔۔۔۔ آج وہ سرزمین، نفرت اور تعصب کی بھینٹ چڑھ چکی ہے۔ ہر کوئی ایک دوسرے کا گلہ کاٹنے کو تیار ہے۔ اس صورتِ حال میں صوفیا کے پیغام کوعام کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ یہی وہ پیغام ہے جو معاشرتی تقسیم و تفریق کو ختم کر کے سماجی وحدت اور انسانیت کی سربلندی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور یہی وہ پیغام ہے جو نہ صرف انسان کی کھوئی ہوئی اقدار کو واپس لا سکتا ہے اور انسان کے دل میں اُتر کر اُن بے بنیاد نظریات کو پسپائی پر مجبور کر سکتا ہے۔ جس نے انسان کو پستی میں دھکیل دیا ہے۔ یہی وہ پسِ منظر ہے جس میں ہم نے پنجاب کے اہم ترین صوفیوں کے کلام کا انتخاب کیا اور پھر اُس کو ایک ہی جگہ پر شائع کرنے کا اہتمام کیا۔ یہ کلام چونکہ پنجابی زبان میں تھا اور ہم نے پنجابی زبان کو جس طرح نظر انداز کیا ہے وہ بھی ستم ظریفی کی ایک الگ داستان ہے لیکن ہم نے اپنے قارئین کے لیے اس کا متن بھی شامل کیا ہے اور اس کے ساتھ اُردو ترجمہ کا بھی اہتمام کیا ہے۔ اُمید ہے نگارشات کی کتابوں سے علم کی دولت حاصل کرنے والے ہماری اس کاوش کو بھی پزیرائی دیں گے۔ Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  

Order your copy of Punjab Ka Sufi Virsa پنجاب کا صوفی ورثہ published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win  books in Pak book fair.  

Author: Akram Sheikh  
ISBN No: N/A 
Publisher: Nigarshat Publishers 
Language: Urdu 
Format: N/A 
Category: History 

(بابا فرید، گورونانک، شاہ حسین، سلطان باہو، بھلے شاہ، وارث شاہ خواجہ غلام فرید، میاں محمد بخش) منتخب کلام مع اردو ترجمہ
وہ سرزمین جو صوفیا کی زمین تھی اور جس کو صوفیا نے اپنے عمل اپنے کردار اور اپنے پیغام کے ذریعے امن کا گہوارہ بنایا تھا۔ جہاں سب لوگ پیار محبت سے رہتے تھے۔ ایک دوسرے کا احترام بھی کرتے تھے ایک دوسرے کی مذہبی تقریبات میں پوری عقیدت کے ساتھ شامل ہوتے تھے۔۔۔۔ آج وہ سرزمین، نفرت اور تعصب کی بھینٹ چڑھ چکی ہے۔ ہر کوئی ایک دوسرے کا گلہ کاٹنے کو تیار ہے۔ اس صورتِ حال میں صوفیا کے پیغام کوعام کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ یہی وہ پیغام ہے جو معاشرتی تقسیم و تفریق کو ختم کر کے سماجی وحدت اور انسانیت کی سربلندی میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور یہی وہ پیغام ہے جو نہ صرف انسان کی کھوئی ہوئی اقدار کو واپس لا سکتا ہے اور انسان کے دل میں اُتر کر اُن بے بنیاد نظریات کو پسپائی پر مجبور کر سکتا ہے۔ جس نے انسان کو پستی میں دھکیل دیا ہے۔ یہی وہ پسِ منظر ہے جس میں ہم نے پنجاب کے اہم ترین صوفیوں کے کلام کا انتخاب کیا اور پھر اُس کو ایک ہی جگہ پر شائع کرنے کا اہتمام کیا۔ یہ کلام چونکہ پنجابی زبان میں تھا اور ہم نے پنجابی زبان کو جس طرح نظر انداز کیا ہے وہ بھی ستم ظریفی کی ایک الگ داستان ہے لیکن ہم نے اپنے قارئین کے لیے اس کا متن بھی شامل کیا ہے اور اس کے ساتھ اُردو ترجمہ کا بھی اہتمام کیا ہے۔ اُمید ہے نگارشات کی کتابوں سے علم کی دولت حاصل کرنے والے ہماری اس کاوش کو بھی پزیرائی دیں گے۔

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com  