Amrata Preetam Ki Shairi امرتا پریتم کی شاعری Nigarshat Publishers

Amrata Preetam Ki Shairi امرتا پریتم کی شاعری

Rs.250 25000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Amrata Preetam Ki Shairi امرتا پریتم کی شاعری
Author
Nigarshat Publishers
Order your copy of Amrata Preetam Ki Shairi امرتا پریتم کی شاعری published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.   Author: Translated By Fehmida Riaz  ISBN No: N/A Publisher: Nigarshat Publishers Language: Urdu Format: N/A Category: Poetry  کاغذ تے کینوس" ایوارڈ ےیافتہ کتاب سے منتخب نظمیں"امرتا پریم (۱۳ اگست ۱۹۱۹ء - ۳۱ اکتوبر ۲۰۰۵) پنجابی مصنفہ، شاعر، ناول نگار، کہانی کار اور نثر نگار تھیں۔ ان کا شمار ۲۰ صدی کے پنجابی زبان کے اہم لکھاریوں میں کیا جاتا ہے۔ چھ دہایوں میں پھیلے اپنے کیریر کے دوران انہوں نے نظمیں، ناول، خودنوشت، نثر وغیرہ میں تقریبا ۱۰۰ سے زیادہ کتابیں لکھیں۔ ان میں پنجابی لوگ گیتوں کا ایک مجموعہ اور خودنوشت بھی شامل ہے۔ زیرِ نظر منتخب نظموں کا مجموعہ ان کی ایوارڈ یافتہ نظموں کی کتاب ’کاغذ تے کینوس‘ سے کیا گیا ہے۔ جس کا ترجمہ اردو کی ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض نے کیا ہے۔ Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com 

Order your copy of Amrata Preetam Ki Shairi امرتا پریتم کی شاعری published by Nigarshat Publishers from Urdu Book to get discount along with surprise gifts and chance to win books in Pak book fair.  

Author: Translated By Fehmida Riaz  
ISBN No: N/A 
Publisher: Nigarshat Publishers 
Language: Urdu 
Format: N/A 
Category: Poetry 

کاغذ تے کینوس" ایوارڈ ےیافتہ کتاب سے منتخب نظمیں"
امرتا پریم (۱۳ اگست ۱۹۱۹ء - ۳۱ اکتوبر ۲۰۰۵) پنجابی مصنفہ، شاعر، ناول نگار، کہانی کار اور نثر نگار تھیں۔ ان کا شمار ۲۰ صدی کے پنجابی زبان کے اہم لکھاریوں میں کیا جاتا ہے۔ چھ دہایوں میں پھیلے اپنے کیریر کے دوران انہوں نے نظمیں، ناول، خودنوشت، نثر وغیرہ میں تقریبا ۱۰۰ سے زیادہ کتابیں لکھیں۔ ان میں پنجابی لوگ گیتوں کا ایک مجموعہ اور خودنوشت بھی شامل ہے۔ زیرِ نظر منتخب نظموں کا مجموعہ ان کی ایوارڈ یافتہ نظموں کی کتاب ’کاغذ تے کینوس‘ سے کیا گیا ہے۔ جس کا ترجمہ اردو کی ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض نے کیا ہے۔

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com 