Aina-e-Parweziyat - آئینہ پرویزیت Darussalam Publishers

Aina-e-Parweziyat - آئینہ پرویزیت

Rs.1,200 120000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
Aina-e-Parweziyat - آئینہ پرویزیت
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Aina-e-Parweziyat - آئینہ پرویزیت from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.  Author: Abdul Rehman KilaniWeight: 1.321 kgLanguage: UrduBook Pages: 915Book Size (cm): 17x24Category: GeneralColor: 1 Color  حدیث قرآن کریم کی وہ تشریح وتوضیح ہے جس کی روشنی میں اسلام! یک مکمل اور جامع دین کی صورت میں سامنے آتا عمل کے قالب میں ڈھلتا اورا یک اسلامی معاشرے کی تشکیلل کرتا ہے ۔ اگر قرآن کی شرح تفسیر نبوی ہمارے پاس نہ ہوتی تو وین اسلام کی جامعیت کا اثبات ہو سکتاتھانہ اس کا کوئی ڈھانچہ مرتب اور اس پر بنی کوئی معاشرہ متشکل ہوسکتا تھا۔ لیکن الحمد للہ مسلمانوں کے پاس تینوں ہی چیزیں ہیں جسے دو پورے شرح صدراور کامل یقین واذعان کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کر تے ہیں ۔ اسلام یک جامع دین ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے متعلق ہدایات میں اس کا ایک عملی قالب ہے جسے اختیار کر نے کی وہ دعوت دیتے ہیں اور ان کے صفحات تاریخ پر خیر القرون کا بہترین اسلامی معاشرہ ہے جس کی صورت گری ( تقلیل نذکور و ڈھانچے ہی پر ہوئی تھی ۔ اسلام کی یہ جامعیت با خوبی صرف اور صرف قرآن کریم کے ساتھ حدیث نبوی علی صاحبہ اصلوۃ والسلام کو ماخذ و ین اور حجت شرعیہ مانے کی وجہ سے ہے۔ اسی لیے قرآن نے بھی بار بار اللہ کی اطاعت کے ساتھ رسول کی اطاعت کو بھی ضروری قرار دیا ہے کیونکہ اس کے بغیر اللہ کی نازل کردہ کتاب پر کامل طریقے سے اورجیح معنوں میں عمل کر نامکن ہی نہیں ہے ۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Aina-e-Parweziyat - آئینہ پرویزیت from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. 

Author: Abdul Rehman Kilani
Weight: 1.321 kg
Language: Urdu
Book Pages: 915
Book Size (cm): 17x24
Category: General
Color: 1 Color 

حدیث قرآن کریم کی وہ تشریح وتوضیح ہے جس کی روشنی میں اسلام! یک مکمل اور جامع دین کی صورت میں سامنے آتا عمل کے قالب میں ڈھلتا اورا یک اسلامی معاشرے کی تشکیلل کرتا ہے ۔ اگر قرآن کی شرح تفسیر نبوی ہمارے پاس نہ ہوتی تو وین اسلام کی جامعیت کا اثبات ہو سکتاتھانہ اس کا کوئی ڈھانچہ مرتب اور اس پر بنی کوئی معاشرہ متشکل ہوسکتا تھا۔ لیکن الحمد للہ مسلمانوں کے پاس تینوں ہی چیزیں ہیں جسے دو پورے شرح صدراور کامل یقین واذعان کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کر تے ہیں ۔ اسلام یک جامع دین ہے جس میں ہر شعبہ زندگی سے متعلق ہدایات میں اس کا ایک عملی قالب ہے جسے اختیار کر نے کی وہ دعوت دیتے ہیں اور ان کے صفحات تاریخ پر خیر القرون کا بہترین اسلامی معاشرہ ہے جس کی صورت گری ( تقلیل نذکور و ڈھانچے ہی پر ہوئی تھی ۔ اسلام کی یہ جامعیت با خوبی صرف اور صرف قرآن کریم کے ساتھ حدیث نبوی علی صاحبہ اصلوۃ والسلام کو ماخذ و ین اور حجت شرعیہ مانے کی وجہ سے ہے۔ اسی لیے قرآن نے بھی بار بار اللہ کی اطاعت کے ساتھ رسول کی اطاعت کو بھی ضروری قرار دیا ہے کیونکہ اس کے بغیر اللہ کی نازل کردہ کتاب پر کامل طریقے سے اورجیح معنوں میں عمل کر نامکن ہی نہیں ہے ۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com