100 Baray Admi - سو بڑے آدمی Ferozsons

100 Baray Admi - سو بڑے آدمی

Rs.295 29500
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
100 Baray Admi - سو بڑے آدمی
Author
Ferozsons
Order your copy of 100 Baray Admi - سو بڑے آدمی from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN: 9789690023988  Author: Moulana Abdul Majeed Salik     Language: Urdu       Binding: Paper Back Number of Pages: 104 Weight: 0.1 kg Category: Fiction                یہ ایک دلکش اور پر ازمعلومات کتاب ہے. جس سے بڑے اور چھوٹے یکساں طور پر مستفید ہوں گے ..ہر صفحے پر دیدہ زیب تصاویر ہیں جن سے کتاب زیادہ تابناک بن گئی ہے. ابتداۓ تہزیب سے دور حاضر تک کی سو عظیم شخصیات کے سوانحی مرقعے کی زینت ہیں جن میں ان کے عظیم الشان کارہاۓ خدمت بنی انساں پر روشی ڈالی گئی ہےان میں اعلاۓ کلمہ ء حق کے کام کے علاوہ علمی خدمات کا بھی ذکر ہے انکشاف و اکتشاف، ایجاد واحتراع.شجاعت وتہور.ایثار وخدمت کی بیسیوں زندہ جاوید مثا لیں آپ کی رہنمائی اور سبق آموزی کے لیے ان صفحات میں ملیں گی سو بڑے آدمی محض دلکش مطالعے ہی کے لیے مواد فراہم نہیں کرتی بلکہ یہ ایک بیش بہا کتاب حوالہ بھی ہے جو اچھے کتب خانے کے لیے بھی باعث زینت ہوگی Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of 100 Baray Admi - سو بڑے آدمی from Urdu Book to earn reward points along with fast Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN: 9789690023988  
Author: Moulana Abdul Majeed Salik     
Language: Urdu       
Binding: Paper Back 
Number of Pages: 104 
Weight: 0.1 kg
Category: Fiction 

              یہ ایک دلکش اور پر ازمعلومات کتاب ہے. جس سے بڑے اور چھوٹے یکساں طور پر مستفید ہوں گے ..ہر صفحے پر دیدہ زیب تصاویر ہیں جن سے کتاب زیادہ تابناک بن گئی ہے. ابتداۓ تہزیب سے دور حاضر تک کی سو عظیم شخصیات کے سوانحی مرقعے کی زینت ہیں جن میں ان کے عظیم الشان کارہاۓ خدمت بنی انساں پر روشی ڈالی گئی ہےان میں اعلاۓ کلمہ ء حق کے کام کے علاوہ علمی خدمات کا بھی ذکر ہے انکشاف و اکتشاف، ایجاد واحتراع.شجاعت وتہور.ایثار وخدمت کی بیسیوں زندہ جاوید مثا لیں آپ کی رہنمائی اور سبق آموزی کے لیے ان صفحات میں ملیں گی سو بڑے آدمی محض دلکش مطالعے ہی کے لیے مواد فراہم نہیں کرتی بلکہ یہ ایک بیش بہا کتاب حوالہ بھی ہے جو اچھے کتب خانے کے لیے بھی باعث زینت ہوگی

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com