YOU CAN WIN !—تم جیت سکتے ہو Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers

YOU CAN WIN !—تم جیت سکتے ہو

Rs.500 50000
  • SKU:
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
YOU CAN WIN !—تم جیت سکتے ہو
Author
Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
Order your copy of YOU CAN WIN !—تم جیت سکتے ہو  published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: shivkhera Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book SellersISBN: 9789697533473 Subject: SelfHelp,DarulShaour Language: Urdu    شِوْ کھیڑا کی عظیم تصنیف ’’تم جیت سکتے ہو‘‘ کے بارے میں بنیادی معلومات اور تعارف  مصنف کا تعارف اس کتاب کے مصنف شِوْکھیڑا کوالیفائیڈ لرننگ سسٹمز، یو ایس اے کے بانی ہیں۔ آپ ایک ماہرِ تعلیم، مشیرِ کاروبار (بزنس کنسلٹینٹ) اور مقبول ترین مقرر اور کامیاب اینٹر یپرینرہیں۔  آپ کا کام لوگوں کو ان کے بطونِ ذات میں نہاں حقیقی صلاحیتوں سے آگاہ کروانا ہے۔ آپ ہندوستان سے لے کر سنگاپور اور امریکہ تک سیمیناروں کے ذریعے لوگوں کو اپنی زندگیاں بہتر بنانے کے اصولوں سے روشناس کروانے کی عظیم خدمت انجام دے رہے ہیں۔ آپ کی آسان اور عام فہم تقریروں نے ہزاروں لاکھوں لوگوں کو اپنے حالات کا تجزیہ کرکے کامیابی حاصل کرنے کے قابل بنایا ہے۔ انہوں نے ’’تم جیت سکتے ہو‘‘ میں اپنے 25سالہ عملی تجربات کا نچوڑ پیش کیاہے۔ یہ کتاب قارئین کو ترقی اور آسودگی و اطمینان کے حصول میں یقینی مدد دے گی۔  شوکھیڑا نہ صرف افراد بلکہ اداروں کو بھی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ان کی خدمات سے استفادہ کرنے والے اداروں میں جرمن ایئر لائنز لفتھانسا، نیسلے، جیلیٹ، جانسن اینڈ جانسن، بہا ماز کوالٹی کونسل، نیشنل پیناسونک اور ڈائملر کرائزلر جیسی کمپنیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے مختلف پروگراموں میں بھی حصہ لیتے رہتے ہیں۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of YOU CAN WIN !—تم جیت سکتے ہو  published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: shivkhera 
Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
ISBN: 9789697533473 
Subject: SelfHelp,DarulShaour 
Language: Urdu

 شِوْ کھیڑا کی عظیم تصنیف ’’تم جیت سکتے ہو‘‘ کے بارے میں بنیادی معلومات اور تعارف

 مصنف کا تعارف

اس کتاب کے مصنف شِوْکھیڑا کوالیفائیڈ لرننگ سسٹمز، یو ایس اے کے بانی ہیں۔ آپ ایک ماہرِ تعلیم، مشیرِ کاروبار (بزنس کنسلٹینٹ) اور مقبول ترین مقرر اور کامیاب اینٹر یپرینرہیں۔  آپ کا کام لوگوں کو ان کے بطونِ ذات میں نہاں حقیقی صلاحیتوں سے آگاہ کروانا ہے۔ آپ ہندوستان سے لے کر سنگاپور اور امریکہ تک سیمیناروں کے ذریعے لوگوں کو اپنی زندگیاں بہتر بنانے کے اصولوں سے روشناس کروانے کی عظیم خدمت انجام دے رہے ہیں۔ آپ کی آسان اور عام فہم تقریروں نے ہزاروں لاکھوں لوگوں کو اپنے حالات کا تجزیہ کرکے کامیابی حاصل کرنے کے قابل بنایا ہے۔ انہوں نے ’’تم جیت سکتے ہو‘‘ میں اپنے 25سالہ عملی تجربات کا نچوڑ پیش کیاہے۔ یہ کتاب قارئین کو ترقی اور آسودگی و اطمینان کے حصول میں یقینی مدد دے گی۔  شوکھیڑا نہ صرف افراد بلکہ اداروں کو بھی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ان کی خدمات سے استفادہ کرنے والے اداروں میں جرمن ایئر لائنز لفتھانسا، نیسلے، جیلیٹ، جانسن اینڈ جانسن، بہا ماز کوالٹی کونسل، نیشنل پیناسونک اور ڈائملر کرائزلر جیسی کمپنیاں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آپ ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے مختلف پروگراموں میں بھی حصہ لیتے رہتے ہیں۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com