Contact us on Whatsapp

+92-3400-38-0000

Tijarti loot mar ki tareekh

  • Availability: 2 In Stock
  • SKU:

Rs.1,290

Order your copy of Tijarti loot mar ki tareekh published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get nationwide Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar...

Order your copy of Tijarti loot mar ki tareekh published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get nationwide Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Saeed Azeem
Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
Pages: 688
Language: Urdu

تجارتی لوٹ مار کی تاریخ اور نام نہاد آزاد منڈی کی معیشیت   ایک ایسی کتاب ہے جس میں  تجارت و  معیشیت سے متعلق قدیم نظریات، جنگوں سے بدلتی معاشی حکمتِ عملیاں و نظریات، تاریخ کا جدلیاتی منظر نامہ، آزاد منڈی ، سوشلسٹ معاشی افکار اور نیولبرل معاشی نظریات کا احاطہ کیا ہے۔

قدامت پسندی ، سماجی عدم مساوات اور سرمائے سے محبت کے اصولوں پہ مبنی تجارتی لوٹ مار اور آزاد منڈیوں کی  ارتقائی اشکال نے طبقات کو مزید واضح کردیا ۔ مادیت پسندانہ افکار کی روشنی میں اس ارتقاء کا مطالعہ ہی سیاسی ، سماجی و معاشی عدم استحکام کو سمجھا جاسکتا ہے۔ یہ کتاب تجارتی لوٹ مار کی تاریخ اور نام نہاد آزاد منڈی کی معیشیت اس سلسلے کی  ایک کڑی ہے۔ اس کتاب سے بہت سے سیاسی و معاشی سوالات کے جواب میسر آئیں گے۔

اس کتاب کے اختتامی ورق پہ معروف پاکستانی معیشیت دان اکبر زیدی کا قول نقل کیا گیا ہے ” جن چیزوں سے اکنامک لبرلائزیشن بنی ہےاس کا سرسری جائزہ بھی دکھا دیتا ہے کہ یہ سٹرکچرل ایڈجسٹمنٹ پروگرام کے کتنا متوازی ہے”

کتاب کے مصنف سید عظیم ترقی پسند سیاسی رہنماء اور مفکر ومصنف ہیں۔ جن کی عمر کا طویل حصہ سیاسی سوالات کو ڈھونڈنے ، مطالعہ کرنے، اسٹڈی اسرکل منعقد کرنے ، سوالات کے جواب دینے، لکھنے اور ترقی پسند افکار کو عام کرنے میں گزری ہے۔ یہ کتاب ان کی علم دوستی اور علمی بلندی کا منہ بولتا  ثبوت ہے۔


Your one stop Urdu Book store www.urdubook.com

  • -> Cash on delivery available for Pakistan only
  • -> Worldwide express shipping is available
  • -> PayPal payment method is available on request for international customers
  • -> Orders received till 2 PM Pakistan time are shipped on next day
  • -> We are a distributor and try our best to update the stock availability but sometimes the publishers don't have real time stock updates, in that case we will let you know if your ordered book is out of stock