Quwaid-ul-Tajweed - قوائد تجوید Darussalam Publishers

Quwaid-ul-Tajweed - قوائد تجوید

Rs.180 18000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Quwaid-ul-Tajweed - قوائد تجوید
Author
Darussalam Publishers
Order your copy of Quwaid-ul-Tajweed - قوائد تجوید from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. ISBN No: 98733456 Publish Date: 04/02/2016 Language: Urdu Book Pages: 80Weight: 0.1 kg Book Size: 14x21Color: 2 color قران کریم کو سیکھنے اور سیکھانے والے دنیا کے تمام انسانوں سے بہترین لوگ ہیں۔ قران مجید کو پڑھنے کا صحیح طریقہ وہی ہے جس طرح وہ نازل ہواہے۔ قران کریم کس لہجے اور کس انداز میں نازل ہوا؟ اسے کس   طرح پڑھا جائے؟ اس سے آگاہی دینے والے علم کو `علم تجوید` کہا جاتا ہے۔ تجویدِ قران سے متعلق بہت سی کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ لیکن ان سے استفادہ عام آدمی کے لیے خاصا مشکل ہے، لہٰذا اس موضوع پر ایک آسان اور جامع کتاب کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ اس اہم ضرورت کی تکمیل کے لیے دارالسلام نے `قواعد التجوید` کے نام سے ابتدائی درجے کی کتاب مرتب کی ہے۔ اس کتاب میں بہت آسان انداز میں تجویدی قواعد کو مثالوں کے ساتھ لکھا گیا ہے،قواعد کی پختگی کے لیے سبق کے بعد مشقوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سبق کو اجمالی طور پر سمجھنے اور یاد کرنے کے لیے اہم اسباق سے پہلے ان کے نقشے دیے گئے ہیں۔ یہ اسلوب عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح تلاوات کرنے، صحیح سمجھنے اور اس کے مطابق زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔      Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com

Order your copy of Quwaid-ul-Tajweed - قوائد تجوید from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

ISBN No: 98733456 
Publish Date: 04/02/2016 
Language: Urdu 
Book Pages: 80
Weight: 0.1 kg 
Book Size: 14x21
Color: 2 color

قران کریم کو سیکھنے اور سیکھانے والے دنیا کے تمام انسانوں سے بہترین لوگ ہیں۔ قران مجید کو پڑھنے کا صحیح طریقہ وہی ہے جس طرح وہ نازل ہواہے۔ قران کریم کس لہجے اور کس انداز میں نازل ہوا؟ اسے کس   طرح پڑھا جائے؟ اس سے آگاہی دینے والے علم کو `علم تجوید` کہا جاتا ہے۔ تجویدِ قران سے متعلق بہت سی کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ لیکن ان سے استفادہ عام آدمی کے لیے خاصا مشکل ہے، لہٰذا اس موضوع پر ایک آسان اور جامع کتاب کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ اس اہم ضرورت کی تکمیل کے لیے دارالسلام نے `قواعد التجوید` کے نام سے ابتدائی درجے کی کتاب مرتب کی ہے۔ اس کتاب میں بہت آسان انداز میں تجویدی قواعد کو مثالوں کے ساتھ لکھا گیا ہے،قواعد کی پختگی کے لیے سبق کے بعد مشقوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سبق کو اجمالی طور پر سمجھنے اور یاد کرنے کے لیے اہم اسباق سے پہلے ان کے نقشے دیے گئے ہیں۔ یہ اسلوب عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح تلاوات کرنے، صحیح سمجھنے اور اس کے مطابق زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔     

Your one-stop Urdu  store www.urdubook.com