Milade Mustafa -میلادِ مصطفیٰ ﷺ Zavia Publishers Lahore

Milade Mustafa -میلادِ مصطفیٰ ﷺ

Rs.900 90000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
Milade Mustafa -میلادِ مصطفیٰ ﷺ
Author
Zavia Publishers Lahore
Order your copy of Milade Mustafa - میلادِ مصطفیٰ ﷺ from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: All Qari Md Raza Mustafa   Pages: 366Subject: Islam & Malad Mustafa Language: Urdu  “اس جہانِ رنگ و بو میں جب ہر طرف تاریکیوں کا دور دورہ تھا، جہالت و کفر کی آندھیاں چل رہی تھیں، انسانیت پامال ہو رہی تھی، بیٹیوں کو زندہ درگور کیا جا رہا تھا، ہر برائی کا کھلے عام پرچار کیا جا رہا تھا۔ ایسے میں رب کائنات نے انسانیت کو اس شرک و گمراہی کی دلدل سے نکالنے کے لیے اپنے محبوب ﷺ کو اس دنیا میں ظلمت دور کرنے کے لیے بھیجا۔ آپ ﷺ نے انسانیت کو ذلت کی دلدل سے نکال کر اوجِ کمال پر فائز کیا، اور بھٹکی ہوئی اور گم کردہ راہ انسانیت کو کمال کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ حضور پرنور ﷺ کی آمد سے دنیا کی تاریکیاں دور ہوئیں، اور ہر طرف اسلام کی ضوفشانیاں پھیل گئیں۔ آپ ﷺ کی آمد آپ ﷺ کا میلاد بھٹکی ہوئی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوا، یہ میلادِ مصطفی ﷺ پر ایک جامع اور بے مثال کتاب ہے۔” Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of Milade Mustafa - میلادِ مصطفیٰ ﷺ from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: All Qari Md Raza Mustafa   
Pages: 366
Subject: Islam & Malad Mustafa 
Language: Urdu 

“اس جہانِ رنگ و بو میں جب ہر طرف تاریکیوں کا دور دورہ تھا، جہالت و کفر کی آندھیاں چل رہی تھیں، انسانیت پامال ہو رہی تھی، بیٹیوں کو زندہ درگور کیا جا رہا تھا، ہر برائی کا کھلے عام پرچار کیا جا رہا تھا۔ ایسے میں رب کائنات نے انسانیت کو اس شرک و گمراہی کی دلدل سے نکالنے کے لیے اپنے محبوب ﷺ کو اس دنیا میں ظلمت دور کرنے کے لیے بھیجا۔ آپ ﷺ نے انسانیت کو ذلت کی دلدل سے نکال کر اوجِ کمال پر فائز کیا، اور بھٹکی ہوئی اور گم کردہ راہ انسانیت کو کمال کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ حضور پرنور ﷺ کی آمد سے دنیا کی تاریکیاں دور ہوئیں، اور ہر طرف اسلام کی ضوفشانیاں پھیل گئیں۔ آپ ﷺ کی آمد آپ ﷺ کا میلاد بھٹکی ہوئی انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوا، یہ میلادِ مصطفی ﷺ پر ایک جامع اور بے مثال کتاب ہے۔”

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com