SMS & Whatsapp Helpline

+92-3400-38-0000

Masnoon Hajj o Umrah Guide Book مسنون حج وعمرہ

  • Brand: Darussalam Publishers
  • Availability: 3 In Stock
  • SKU: In Stock

Rs.130

Order your copy Masnoon Hajj o Umrah Guide Book مسنون حج وعمرہ  published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and a chance to win books in the book...

Order your copy

Masnoon Hajj o Umrah Guide Book

مسنون حج وعمرہ

 published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and a chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Darussalam Publishers & Distributers 

ISBN No:  00000786786 
Publisher: Darussalam Publishers 
Publish Date: 06/22/2018  


Language: Urdu  
Book Pages: 30   
Weight:   0.2 kg
Book Size:  8x17       
Color: 3 colour

بیت االلہ اور مقاماتِ مقدسہ کی زیارت اور حج و عمرہ کا ارمان ہر صاحب ایمان کے دل میں انگڑائیاں لیتا رہتا ہے۔ شرعی رہنمائی کے لیے حج و عمرہ اور مقدس مقامات کی زیارت کے احکام و مسائل کو آسان انداز میں بیان کرنے کے لیے دارلسلام نے `حج  و عمرہ گائیڈ بک` تیار کی ہے۔ جو مختصر ہونے کے ساتھ جامع بھی ہے۔ تفصیلی احکامات کے لیے دارلسلام `مسنون حج و عمرہ، احکام و مسائل` کا مطالعہ ضرور کیجیے۔

اللہ کے فضل و احسان سے دارلسلام کتاب و سنت کی تحقیق و اشاعت کا عالمی ادارہ ہے جس نے گزشۃ 25 برسوں میں دنیا کی 24 زبانوں میں قرآن کا ترجمہ شائع کرنے کا اعزاز حاصل کیا، نیز اردو عربی، انگیزی، فرنچ، سپینش، ہندی، بنگالی، پشتو، فارسی اور سندھی کے علاوہ دیگر زبانوں میں 1500 سے زائد معیاری کتابیں شائع کی ہیں۔ سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، جدہ، الریاض، الخبر کے علاوہ اس کی شاخیں تین براعظوں ایشیا، یورپ اور امریکہ میں قائم ہیں۔ قائین کرام سے گزارش ہے کہ حرمین میں عبادت کرتے وقت ادارہ دالسلام، اس کے منتظمین اور جملہ اراکیں کو خصوصی دعاوں میں ضرور شامل کریں۔ اللہ ہمیں خدمت دین کی زیادہ سے زیادہ تو فیق عطافرمائے۔ آمین!

  • -> Cash on delivery available for Pakistan only
  • -> Worldwide express shipping is available
  • -> PayPal payment method is available on request for international customers
  • -> Orders received till 2 PM Pakistan time are shipped on next day
  • -> We are a distributor and try our best to update the stock availability but sometimes the publishers don't have real time stock updates, in that case we will let you know if your ordered book is out of stock