Sales & Support

+92-3400-38-0000

Jadu Aur Aasaib Ka kamyab Elaj

  • Brand: Darussalam Publishers
  • Availability: 3 In Stock
  • SKU:

Rs.975

Order your copy of Jadu Aur Aasaib Ka kamyab Elaj published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get a huge discount along with FREE Shipping and a...

Order your copy of Jadu Aur Aasaib Ka kamyab Elaj published by Darussalam Publishers from Urdu Book to get a huge discount along with FREE Shipping and a chance to win free books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Abu`l-Mundhir Khaleel ibn Ibraaheem Ameen
ISBN No: 9789960997773
Publisher: Darussalam Publishers 
Publish Date: 09/05/2007  
Language:  Urdu 
Book Pages: 400
Weight: 0.8 kg  
Book Size: 14x21      
Color: 2 color 

جادو اور جنات  سے تعلق رکھنے والی بیماریوں کے علاج کےلیے کتاب وسنت  کے بیان کردہ طریقوں سے ہٹ کر بے شمار لوگ شیطانی  اور طلسماتی کرشموں کے ذریعے ایسے مریضوں  کاعلاج کرتے نظر آتے ہیں جن کی اکثریت تو محض وہم وخیال کے زیر اثر خود کو مریض سمجھتی ہے ۔جادوکا موضوع ان اہم موضوعات میں سے  ہے  جن کا بحث وتحقیق اور تصنیف وتالیف کے  ذریعے  تعاقب کرنا علماء کےلیے ضروری ہے  کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے  معاشروں میں بھر پور انداز سے موجود ہے اور جادوگرچند روپوں کے بدلے  دن رات فساد پھیلانے پر تلے  ہوئے ہیں  جنہیں وہ کمزور ایمان والے  اور ان کینہ پرور لوگوں سے  وصو ل کرتے ہیں  جو اپنے  مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں  او رانہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتےہیں  لہذا علماء کے لیے ضروری ہے کہ جادو کے خطرے او راس کے  نقصانات کے متعلق لوگوں کوخبر دارکریں  اور جادو کا شرعی  طریقے  سے علاج کریں تاکہ  لوگ اس کے  توڑ اور علاج  کے لیے  نام نہادجادوگروں عاملوں کی طرف رخ نہ کریں۔زیرنظر کتاب ’’جادو اورآسیب کا  کامیاب علاج‘‘ مصر کے  ایک  نوجوان  عالم  ابو  منذر خلیل  بن ابراہیم  امین  کی تالیف  ہے۔  جس میں  انہوں  نے  ایک  جدید  انداز  میں  جناتی  بیماریوں کے لیے  کتاب  وسنت  سے علاج کے مختلف  طریقے  نقل  کیے  ہیں ۔او ر  شیاطین جن وانس  کی فتنہ سامانیوں سے  آگاہ رہنے کے لیے  شریعت کی  روشنی میں  رہنمائی فرمائی ہے  ۔تاکہ  علمائے سو ،جاہل صوفیاء ،کاہن ،نجو می اور مال ودولت کےپجاری  پریشانیوں ومصائب میں مبتلاء  لوگوں کی  دولت اور عزت پر ڈاکہ نہ  ڈال سکیں۔او ر وہ ان تمام شیطانی کارندوں سے محفوظ رہ سکیں جنہوں نے اپنا جال اس کرۂ ارضی میں ہر طرف پھیلا رکھا ہے ۔ اللہ تعالی اس کتاب کو لوگوں کے لیے باعث نفع بنائے

    Your one stop urdu book store www.urdubook.com

    • -> FREE Cash on Delivery for orders from Lahore worth Rs 700 or above
    • -> Pay in advance and get Nationwide Free shipping on all orders worth Rs 1000 or above
    • -> Worldwide Free shipping is applicable on all orders worth USD 1000 or above
    • -> PayPal payment method is available on request for international customers
    • -> Orders received till 1 PM Pakistan time are shipped on next day
    • -> We are a distributor and try our best to update the stock availability but sometimes the publishers don't have real time stock updates, in that case we will let you know if your ordered book is out of stock