Contact us on Whatsapp

+92-3400-38-0000

HOW TO TALK TO ANYONE, ANYTIME,ANYWHERE-گفتگو،تقریر،انٹرویو – لیری کنگ

  • Availability: Out Of Stock
  • SKU:

Rs.400

Order your copy of HOW TO TALK TO ANYONE, ANYTIME,ANYWHERE-گفتگو،تقریر،انٹرویو – لیری کنگ published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win...

Order your copy of HOW TO TALK TO ANYONE, ANYTIME,ANYWHERE-گفتگو،تقریر،انٹرویو – لیری کنگ published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Muhammad Imran Sajid 
Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
ISBN: 9789697533251 
Subject: SelfHelp,Speach,PublicSpeaking,Education&Teaching 
Language: Urdu

گفتگو،تقریر،انٹرویو- مصنف : لیری کنگ – مترجم :عمران ساجد


گفتگو کی صلاحیت ہی انسان کو دوسرے جانوروں سے ممتاز کرتی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے اند ر بہتر گفتگو کی صلاحیت کوکمزور پاتے ہیں۔ پیشہ ورانہ زندگی ہو یا سماجی اور معاشرتی ہم اپنے خیالات،جذبات اور نظریات لوگوں تک پہنچانے کے لیے گفتگو کو ہی بطور ذریعہ استعمال کرتے ہیں۔آپ کسی بھی جگہ،کسی بھی وقت،کسی سے بھی اگر کامیاب گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کی صلاحیت کو پروان چڑھائے گی اور اس موضع پر ہر پہلو سےآپ کی رہنمائی کرے گی۔ لیری کنگ بین الاقوامی شہرت کے حامل اینکر پرسن ہے ۔ان کے بارے میں مشہور ہے کہ جب انہوں نے کسی اہم شخصیت کا انٹرویو کرنا ہوتا تھا تو کئی ماہ تک وہ اپنی مہمان شخصیت کو کھنگالتے تھے وہ اپنے مہمان کی زندگی کے ہر پہلو کے بارے میں معلومات اکھٹی کرتے تھے پھر ان سے گفتگو کرتے تھے۔ یہی وجہ تھی کہ بڑی بڑی شخصیات کے ان کے سامنے پسینے چھوٹ جاتے تھے۔ انہوں نے اس کتاب میں انٹرویو دینے اور انٹرویو لینے اسی طرح گفتگو کرنے اور گفتگو سننے اور ایسے ہی تقریر کرنے ،تقریر سننے  کے گر اور اصول بیان کئے ہیں یہ کتاب ان کی زندگی بھر کے تجربات کا نچوڑ ہے۔ یہ کتاب ہر صحافی ،قلم کار،اینکر،خطیب ،ڈپیٹر اور طالب و استاد کی ضرورت ہے ۔ جسے دارالشعور نے ترجمہ کرواکے پیش کیا ہے

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

  • -> Cash on delivery available for Pakistan only
  • -> Worldwide express shipping is available
  • -> PayPal payment method is available on request for international customers
  • -> Orders received till 2 PM Pakistan time are shipped on next day
  • -> We are a distributor and try our best to update the stock availability but sometimes the publishers don't have real time stock updates, in that case we will let you know if your ordered book is out of stock