مریضوں کی غذائیں اور منتخب کھانے – MARIZON KI GHAZAY AUR MUNTAKHIB KHANAY Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers

مریضوں کی غذائیں اور منتخب کھانے – MARIZON KI GHAZAY AUR MUNTAKHIB KHANAY

Rs.580 58000
  • Successful pre-order.Thanks for contacting us!
  • Order within
Book Title
مریضوں کی غذائیں اور منتخب کھانے – MARIZON KI GHAZAY AUR MUNTAKHIB KHANAY
Author
Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
Order your copy of مریضوں کی غذائیں اور منتخب کھانے – MARIZON KI GHAZAY AUR MUNTAKHIB KHANAY published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Hakim Mohammad Idris Ladhani Faisal Medical Development Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book SellersISBN: 879300473 Subject: Cooking-Foods,Health-Fitness-Dieting Language: Urdu پس زندہ رہنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایسے کھانے کھائیں جو جسم کیلئے ضروری مواد فراہم کرسکیں اور ایسے کھانوں سے پرہیز کریں جو جسم کونقصان پہنچائیں اور جن سے اس قسم کی بیماریاں پیدا ہوں جو طبیعت کو گرادیں جیسے خون کا دبائو،پیشاب میں شکر اور رطوبت وغیرہ کا آنا اس کے علاوہ ہمیں اس طریقہ سے بھی احتیاط کرنی چاہئے کہ کھانے میں زیادتی، بے اعتدالی نہ ہو اور اس طریقہ سے بھی کھانا نہ کھائیں جس سے بیماری پیدا ہو ۔ یہ ایک مانی ہوئی بات ہے کہ ہم زندہ رہنے کے لئے کھاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کھانے کے لئے زندہ رہتے ہیں ۔ ان لوگوں کا مشغلہ صرف کھانا ہے ۔ ایسے لوگ جانوروں کی مانند ہیں ۔ یہ لوگ بغیر کسی وقفہ کے کھاتے رہتے ہیں  ساتھ ہی اچھے اور مفید کھانے اور نقصان دہ اور دیر ہضم کھانے میں یہ لوگ کوئی فرق نہیں کرتے۔ہمیں امیدہے اس کتا ب کے بعد آپ کی یہ پر یشا نی ختم ہو جا ئیگی کہ ہم کب کیا کھائیں اور خصوصاً مریض کس مر ض میں کیا غذا لیں اور کو نسی غذا سے پر ہیز کر یں کیو نکہ اس کتا ب میں بڑی تفصیل کے سا تھ تما م غذا ئو ں کو بیما ر یوں کے مطا بق لکھد یا گیا ہے ۔اچھی غذا کیلئے یہ اصو ل سا منے ر کھا جا ئے کہ ہر فرد اپنی عمر اور جسما نی تقا ضو ں کے مطا بق اپنے کا م کی نو غیت کے لحا ظ سے غذا کا ا نتخا ب کر ے ا چھی اور بہتر غذا میں چکنائی،لحمیا ت ، حیا تین، معدنی نمکیا ت اور ریشہ و غیر ہ کی ضر ور ی مقدا رضرور ہو نی چا ہییے ۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of مریضوں کی غذائیں اور منتخب کھانے – MARIZON KI GHAZAY AUR MUNTAKHIB KHANAY published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Hakim Mohammad Idris Ladhani Faisal Medical Development 
Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
ISBN: 879300473 
Subject: Cooking-Foods,Health-Fitness-Dieting 
Language: Urdu

پس زندہ رہنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم ایسے کھانے کھائیں جو جسم کیلئے ضروری مواد فراہم کرسکیں اور ایسے کھانوں سے پرہیز کریں جو جسم کونقصان پہنچائیں اور جن سے اس قسم کی بیماریاں پیدا ہوں جو طبیعت کو گرادیں جیسے خون کا دبائو،پیشاب میں شکر اور رطوبت وغیرہ کا آنا اس کے علاوہ ہمیں اس طریقہ سے بھی احتیاط کرنی چاہئے کہ کھانے میں زیادتی، بے اعتدالی نہ ہو اور اس طریقہ سے بھی کھانا نہ کھائیں جس سے بیماری پیدا ہو ۔ یہ ایک مانی ہوئی بات ہے کہ ہم زندہ رہنے کے لئے کھاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو کھانے کے لئے زندہ رہتے ہیں ۔ ان لوگوں کا مشغلہ صرف کھانا ہے ۔ ایسے لوگ جانوروں کی مانند ہیں ۔ یہ لوگ بغیر کسی وقفہ کے کھاتے رہتے ہیں  ساتھ ہی اچھے اور مفید کھانے اور نقصان دہ اور دیر ہضم کھانے میں یہ لوگ کوئی فرق نہیں کرتے۔ہمیں امیدہے اس کتا ب کے بعد آپ کی یہ پر یشا نی ختم ہو جا ئیگی کہ ہم کب کیا کھائیں اور خصوصاً مریض کس مر ض میں کیا غذا لیں اور کو نسی غذا سے پر ہیز کر یں کیو نکہ اس کتا ب میں بڑی تفصیل کے سا تھ تما م غذا ئو ں کو بیما ر یوں کے مطا بق لکھد یا گیا ہے ۔
اچھی غذا کیلئے یہ اصو ل سا منے ر کھا جا ئے کہ ہر فرد اپنی عمر اور جسما نی تقا ضو ں کے مطا بق اپنے کا م کی نو غیت کے لحا ظ سے غذا کا ا نتخا ب کر ے ا چھی اور بہتر غذا میں چکنائی،لحمیا ت ، حیا تین، معدنی نمکیا ت اور ریشہ و غیر ہ کی ضر ور ی مقدا رضرور ہو نی چا ہییے ۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com