قدیم تہذیبیں اور مذاہب – QADEEM TEHZEEBAIN AUR MAZAHIB Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers

قدیم تہذیبیں اور مذاہب – QADEEM TEHZEEBAIN AUR MAZAHIB

Rs.400 40000
Successful pre-order.Thanks for contacting us!
Book Title
قدیم تہذیبیں اور مذاہب – QADEEM TEHZEEBAIN AUR MAZAHIB
Author
Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
Order your copy of قدیم تہذیبیں اور مذاہب – QADEEM TEHZEEBAIN AUR MAZAHIB published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online. Author: Professor Omar Zubair Professor, Professor, Intellectual Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book SellersISBN: 879300399 Subject: Islam,History,Education&Reference Language: Urdu یہ کتاب مشرق و مغرب کی تہذیبوں کے عروج وزوال اور مذاہب عالم کے تعارف پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب ب دس ابواب پر مشتمل ہے۔پہلے باب میں قدیم مشرق کا تعارف ،دوسرے باب میں وادی نیل کی تہذیب کا تعارف،تیسرے باب میں وادی دجلہ و فرات  کاتعارف ،چوتھے باب میں قدیم ہندوستان کی تاریخ،پانچویں باب میں چین کی تہذیب کا تذکرہ، چھٹے باب میں ایرانی سلطنت اور تہذیب کی تفصیلات، ساتویں باب میں قدیم مغرب ، آٹھویں باب میں روم کی سلطنت اور تہذیب ،نویں باب میں قدیم مذاہب عالم جب کہ دسویں اور آخری باب میں تین مذاہب یہودیت،عیسائیت اور اسلام کا مختصر مگر جامع تذکرہ کیا گیا ہے۔اس موضوع پر اتنی مختصر اور جامع کتاب شاید ہی آپ کی نظر سے گزری ہو ،مصنف نے دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے۔ Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com

Order your copy of قدیم تہذیبیں اور مذاہب – QADEEM TEHZEEBAIN AUR MAZAHIB published by Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers from Urdu Book to get a huge discount along with Shipping and chance to win books in the book fair and Urdu bazar online.

Author: Professor Omar Zubair Professor, Professor, Intellectual 
Publisher: Dar ul Shaour Publishers and Book Sellers
ISBN: 879300399 
Subject: Islam,History,Education&Reference 
Language: Urdu

یہ کتاب مشرق و مغرب کی تہذیبوں کے عروج وزوال اور مذاہب عالم کے تعارف پر مشتمل ہے۔ یہ کتاب ب دس ابواب پر مشتمل ہے۔پہلے باب میں قدیم مشرق کا تعارف ،دوسرے باب میں وادی نیل کی تہذیب کا تعارف،تیسرے باب میں وادی دجلہ و فرات  کاتعارف ،چوتھے باب میں قدیم ہندوستان کی تاریخ،پانچویں باب میں چین کی تہذیب کا تذکرہ، چھٹے باب میں ایرانی سلطنت اور تہذیب کی تفصیلات، ساتویں باب میں قدیم مغرب ، آٹھویں باب میں روم کی سلطنت اور تہذیب ،نویں باب میں قدیم مذاہب عالم جب کہ دسویں اور آخری باب میں تین مذاہب یہودیت،عیسائیت اور اسلام کا مختصر مگر جامع تذکرہ کیا گیا ہے۔اس موضوع پر اتنی مختصر اور جامع کتاب شاید ہی آپ کی نظر سے گزری ہو ،مصنف نے دریا کو کوزے میں بند کردیا ہے۔

Your one-stop Urdu Book store www.urdubook.com